ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

Share

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مستعفی ہوگئے، ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ صدرمملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔یاد رہے کہ جہانگیر جدون انتہائی متحرک وکیل رہےہیں ، انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاق کے اہم کیسز کی نمائندگی کی

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …