
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ دو ہفتوں کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بڑی کمی کر دی گئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کی کمی ہوئی ہے
Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …