چینی خلائی جہاز شین زو سائنسدان کو لیکر روانہ

Share

چین کا خلائی جہاز “شین زو” روانہ ہو گیا، اس مشن کی خاص بات اس میں سوار ایک سویلین سائنسدان ہیں۔یونیورسٹی پروفیسر خلاء میں جانے والے پہلے چینی شہری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق چین کا خلائی جہاز شین زو 16 تیانگونگ خلائی اسٹیشن کی جانب روانہ ہوا ہےخلائی جہاز شین زو میں 3 چینی خلاء باز سوار ہیں۔چین رواں عشرے کے آخر تک چاند پر بھی انسانی مشن بھیجنا چاہتا ہے

Check Also

میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں، ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کے پاس کئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *