الیکشن کمیشن پر حکومتی دباؤ کے صدارتی بیان کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے الیکشن کمیشن پر حکومت کے دباؤ کے بیان کو مسترد کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نہ ماضی میں حکومت کا دباؤ قبول کیا اور نہ اب کریں گے، صدر مملکت کے بیان پر افسوس ہوا اور ان کے اس بیان کی تردید کرتے ہیںترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صدرکے بھارتی الیکشن کمیشن سے متعلق بیان سے کمیشن اتفاق کرتا ہے، امید ہے بھارتی الیکشن کمیشن کی طرز پر پاکستان کے الیکشن کمیشن کو صاف شفاف الیکشن کے لیے مطلوبہ اختیارات حاصل ہوں گے

Check Also

چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد بانی کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی، سہیل

Share وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *