بھارتی سپریم کورٹ 2019 میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کشمیری جماعتوں کی جانب سے دائر اپیلوں پر محفوظ فیصلہ آج بروز پیر سنائے گی۔کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے ایک جج جسٹس ایس کے کول دسمبر کے آخر میں ریٹائر ہو رہے …
Read More »World
غزہ میں قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے، فلسطینی صدر
فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت صیہونی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کی شریک ہے، غزہ میں قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے۔امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قرارداد ویٹو کیے جانے پر فلسطینی صدر محمود عباس نے …
Read More »غزہ پر اسرائیلی حملے جاری : ایک روز میں مزید 200 سےزائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں پر مظالم سے باز نہ آئی ، غزہ پر صیہونی حملے جاری ہیں اور ایک روز میں 200 سےزائد فلسطینوں کوشہید کردیا گیا جس کے بعداسرائیلی بربریت سے شہید ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 700 ہو گئی ہے ۔غزہ پر میں 7 اکتوبر سے جاری …
Read More »مرنے سے قبل بینک ڈکیت کے انکشاف نے بیٹی کی زندگی بدل دی
ایشلے رینڈیل نے اپنے والد ٹام رینڈیل کو ہمیشہ ایک شریفانہ زندگی گزارنے والے کار سیلزمین کے طور پر دیکھا تھا۔ایشلے کو لگتا تھا کہ ان کے والد اپنی اکلوتی بیٹی سے کچھ نہیں چھپاتے۔ لیکن اپنی موت سے چند دن پہلے ٹام نے ایسا انکشاف کیا کہ ایشلے کی …
Read More »غزہ جنگ میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک، ہزاروں معذور ہوگئے
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس اسرائیل جنگ شروع ہونے کے بعد سے دو ہزار اسرائیلی فوجی معذور جبکہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنگ میں اب تک کم از کم 420 فوجی مارے جاچکے ہیں۔اسرائیلی خبر رساں …
Read More »امریکا کا اسرائیل کو ٹینک کے 13 ہزار گولے ہنگامی طور پر فروخت کرنے کا اعلان
جنگ بندی قرار داد ویٹو کرنے کے بعد امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ٹینک کے تیرہ ہزار گولے فوری طور پر فروخت کیے جائیں گے۔محکمہ خارجہ نے 14 ہزار گولوں کی فروخت سے کانگریس کو آگاہ کردیا، ہتھیاروں کی مالیت 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہے۔امریکی وزیرخارجہ نے ہنگامی …
Read More »پوسٹ مارٹم کے دوران لاشوں کی عجیب اور دل دہلا دینے والی حرکات کا انکشاف
فرانزک میڈیسن کے ماہر اور فرانزک پیتھالوجسٹ غیر متوقع، مشکوک یا پرتشدد اموات کی تحقیقات میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ان کے کام میں لاش کا پوسٹ مارٹم کرنا اور ان وجوہات کا تعین کرنا شامل ہے جن کی وجہ سے کسی فرد کی موت واقع ہوئی۔انہی ماہرین میں …
Read More »یورپ جانے والے راستوں پر ایک ہزار سے زائد نامعلوم قبریں دریافت
یورپی یونین کی سرحدوں پر گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہلاک ہونے والے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی 2,162 نامعلوم لاشوں کی نشاندہی کر سامنے آئی ہے ۔ 24 قبرستانوں میں ایک ہزار سے زائد بے نام قبریں پائی گئیں جبکہ اس عرصے کے دوران یورپ ہجرت کرنے والے …
Read More »اگر بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہے تو جبری زیادتی کرنا جرم نہیں، بھارتی ہائیکورٹ
الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اگر بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے تو قانون کے تحت جبری ازدواجی تعلقات قائم کرنا جرم نہیں سمجھا جاسکتا۔عدالت نے یہ ریمارکس ایک شوہر کو اپنی بیوی کے خلاف ’غیر فطری جرم‘ کرنے کے الزامات سے بری …
Read More »خان یونس پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری، مغربی کنارے اور رام اللہ میں تازہ جھڑپوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے، شمالی غزہ میں پانچ اسرائیلی فوج مارے گئے، خان یونس پر حملے میں دس افراد شہید ہوگئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 445 ہوگئی، عرب میڈیا کے …
Read More »