بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئی۔بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے، احتجاج پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور امن …
Read More »World
روسی عدالت نے امریکی صحافی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنادی
روس کی ایک عدالت نے امریکی صحافی ایوان گرشکووِچ کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سُنادی ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس میں کسی امریکی صحافی کو جاسوسی کے الزام میں پہلی بار سناگئی گئی ہے۔ایوان گرشکووِچ معروف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے …
Read More »بنگلہ دیش میں 105 افراد کی ہلاکت، کرفیو نافذ، فوج طلب
بنگلہ دیش میں طلبہ کی جانب سے جاری احتجاج میں 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا اور فوج طلب کرلی گئی ہے۔پولیس اور طلبہ کے درمیان کئی روز سے جاری جھڑپوں میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں، جن میں 104 پولیس اہلکار …
Read More »عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیا
عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے علیحدہ اور خودمختار ریاست کا قیام فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔دی ہیگ میں منعقدہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ عدالت اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر اپنی رائے دینے کا …
Read More »صدر بائیڈن کسی بھی وقت صدارتی انتخابی دوڑ سے الگ ہوسکتے ہیں، امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی ذرائع کے مطابق صدر بائیڈن نے اب انتخابی دوڑ سے الگ ہونے کے بارے میں سوچنا شروع کردیا ہے۔ سابق صدر براک اوباما، نینسی پیلوسی اور دیگر قائدین کی طرف سے انتخابی دوڑ میں ٹرمپ کے مقابل جیتنے کی اہلیت پر شکوک و شبہات کے باعث صدر …
Read More »افغانستان کیلئے امریکی امداد عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگنے کا انکشاف
امریکا کی طرف سے دی جانے والی بیرونی امداد سے متعلق امور پر نظر رکھنے والے ایک گروپ نے دعوٰی کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے جو 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دیے ہیں وہ شاید عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔واچ ڈاگ …
Read More »بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا نے طلاق کی خبروں سے متعلق خاموشی توڑ دی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا نے طلاق کی خبروں سے متعلق باز گشت پر خاموشی توڑ دی ۔ پانڈیا بالآخر اہلیہ نتاسا اسٹینکووچ سے علیحدگی کی تصدیق سوشل میڈیا کے زریعے کردی۔جنوری 2020 میں منگنی اور پھر 31 مئی 2020 کو شادی کے بندھن میں بندھنے والی …
Read More »سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث سعودی اور پاکستانی شہری کو سزائے موت
سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث سعودی اور پاکستانی شہری کو سزائے موت سنادی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری منشیات مملکت اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری کو نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے پر سزائے موت سنائی گئی۔اس سے قبل …
Read More »اطالوی وزیرِاعظم کا مذاق اڑانے والی صحافی پر 5 ہزار یورو جرمانہ
اٹلی کی ایک عدالت نے وزیرِاعظم جیورجیا میلونی کے چھوٹے قدر کو تمسخر کا نشانہ بنانے والے صحافی پر پانچ ہزار یوروپ (تقریباً 13 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کیا ہے۔گیلیا کورٹیزا کو یہ سزا تین سال قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی جانے والی ایک پوسٹ پر …
Read More »برطانیہ میں کوویڈ وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے پر زائد اموات ہوئیں، بیرونس ہیلیٹ
برطانیہ میں بیرونس ہیلیٹ کی تیار کردہ کوویڈ انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کوویڈ وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے پر زائد اموات ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کوویڈ کے باعث اور اس وباء سے نامناسب طریقے سے نمٹنے پر معاشی نقصان پہنچا۔ …
Read More »