World

انسٹاگرام ،فیس بُک اور میسنجر میں کم عمر صارفین کیلئے اہم تبدیلیاں کر دی گئیں

میٹا کی جانب سے اس حوالے سے چند نئے ٹولز متعارف کرائے گئے ہیں۔میٹا کی جانب سے میسنجر میں پیرنٹل کنٹرولز، فیس بک پر ٹیک اے بریک جبکہ انسٹاگرام پر جیسے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا …

Read More »

سکاٹ لینڈ فٹبال ٹیم کے سابق مینجر کریگ براؤن انتقال کر گئے

سکاٹ لینڈ فٹبال ٹیم کے سابق مینجر کریگ براؤن 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔کریگ براؤن سکاٹ لینڈ کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے مینجر رہے، وہ 1993ء سے 2001ء تک 71 گیمز کے انچارج رہے اور اس دوران سکاٹ لینڈ نے یورو 96 …

Read More »

اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں اور تفرقے میں نہ پڑیں: امام کعبہ کا خطبۂ حج

میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں میں براہ راست نشر کیا گیا۔شیخ ڈاکٹر یوسف بن …

Read More »

حج کا رکن اعظم “وقوف عرفہ” ادا ، لبیک اللہم لبیک کی روح پرور صدائیں

پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے 25 لاکھ فرزندان اسلام نے میدان عرفات میں جمع ہو کر حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کی ادائیگی کی، خطبہ حج کے بعد اللہ اکبر کی صداؤں کے روح پرور مناظر ٹیلی ویژن اسکرینوں پر پوری دنیا میں دکھائے گئے۔ فيديو | وسط منظومة …

Read More »

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا مجموعی تعداد 10 ہوگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی …

Read More »

مناسکِ حج کے لیے عازمین نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے

عازمینِ حج آج نماز ظہر سے پہلے مِنیٰ پہنچیں گے، مِنیٰ میں ان کے لیے خیموں کی بستی بسا دی گئی ہے اور ان کا آج کی رات قیام بھی مِنیٰ میں ہوگا۔عازمین 9 ذی الحج کی صبح حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کے لیے عرفات روانہ …

Read More »

بحیرہ اوقیانوس میں غرق ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کو نئے آبدوز پائلٹ کی تلاش

ایک صدی سے زائد عرصہ قبل 1912 میں غرق ہونے والے مسافر بردار سمندری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ نے بے حسی کی حد کردی جس پر عالمی سطح پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اوشین گیٹ …

Read More »

خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی

امریکی کمپنی ورجن گلیکٹک کی جانب سے کمرشل خلائی سیاحتی سروس کا آغاز 27 جون سے ہو رہا ہے، گلیکٹک 01 پرواز کو 27 سے 30 جون کے دوران خلا میں بھیجا جائے گا جس میں 6 افراد موجود ہوں گے۔کمپنی کی جانب سے اگست کے شروع میں دوسری کمرشل …

Read More »

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

سعودی عر ب میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا جب کہ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتا تھارپورٹس کے مطابق کسوہ …

Read More »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔پہلا …

Read More »
Skip to toolbar