World

اذان دینے پر 22 مسلمانوں شہادت : آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے، 13 جولائی 1931ء کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر فائرنگ سے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا۔13جولائی کو مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں 1931 کے ظالمانہ واقعے کی یاد میں یوم شہدائے …

Read More »

روس نے امریکہ کو کھلی جنگ کی دھمکی دی

روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کھلی جنگ کی دھمکی دے دی ہے ۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ یوکرین کو ایف16 دینے کا مطلب روس نیٹو براہ راست جنگ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایف 16 طیارے نیوکلیئر ہتھیار لےجانے …

Read More »

سوڈان : بازار میں وحشیانہ گولہ باری، بچوں سمیت 34 افراد جاں بحق

سوڈان میں فوج کے دو متحارب گروپس کے درمیان گھمسان کی جنگ میں ایک بازار زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستے کے دوران ہونے والی جھڑپیں تاحال جاری ہیں، ام درمان …

Read More »

سعودی عالم دین نے یو ٹیوب کی آمدن کو حرام قرار دے دیا

یوٹیوب کی آمدن حرام ہے یا حلال؟ عاصم الحکیم نے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسے حرام قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عبدالمقتدر نامی صارف نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یوٹیوب کی آمدن حرام ہے یا حلال؟جس کا …

Read More »

امریکی مخالفت کے باوجود سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔خبرایجنسی کے مطابق پاکستان کی قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت مذہبی منافرت کی مذمت کی گئی۔قرارداد میں قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث عناصرکو انصاف کے کٹہرے میں لانے …

Read More »

موسلا دھار بارشیں : دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، 100 ہلاکتیں

بھارت کی شمالی ریاستوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے جب کہ دہلی کے دریائے جمنا میں پانی 45 سال کی بلند ترین سطح تک جا پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا

سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر عمرہ سیزن شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی، نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، بھارت

چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی بورڈ کےخزانچی اور آئی پی ایل کے چیئرمین ارون دھومال بھی آئی سی سی میٹنگز کے لیے جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں موجود ہیں ، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے …

Read More »

افغان طالبان نے ٹویٹر کو “آزادی اظہارِ رائے” کا بہترین پلیٹ فارم قرار دیدیا

سنسر شپ کی ذد میں ایلون مسک کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کو افغان طالبان نے ’آزادی اظہار ’ کے لیے بہترین پلیٹ فارم قرار دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ایک سینئر طالبان رہنما انس حقانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ’تھریڈز‘ کے آغاز کے بعد ٹوئٹر …

Read More »

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے باعث لاکھوں افراد کے بےروزگار ہونے کاخدشہ

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق آرٹيفيشل انٹيلی جنس عالمی سطح پر 64 فیصد نوکریاں ختم کر دے گی جبکہ صرف امريکہ ميں 74 فيصد افراد نوکريوں سے ہاتھ دھو بيٹھيں گے۔رپورٹ کے مطابق ایشیا میں پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت اور بھوٹان جبکہ افريقی …

Read More »
Skip to toolbar