World

جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہیں لیکن جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی اپنے دفاع کیلئے کوئی سرخ لکیر نہیں ہے، جنگ کےلیے پوری طرح تیار ہیں، لیکن جنگ نہیں امن چاہتے ہیں۔ بغداد میں عراقی ہم منصب فواد حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس …

Read More »

اسرائیل و امریکا کی ایران پر ممکنہ حملے کیلئے مشترکہ تیاریاں، پینٹاگون کی تصدیق

اسرائیل اور امریکا نے ایران پر ممکنہ حملے اور جوابی کارروائی کیخلاف مشترکہ تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق پینٹاگون نے اسرائیل میں اینٹی میزائل سسٹم اور امریکی فوج بھیجنے کی تصدیق کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق جدید اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ اور اس کیلئے …

Read More »

حزب اللّٰہ کا اسرائیل میں ڈرون حملہ، 40 اسرائیلی زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کردیا جس میں 40 سے زیادہ اسرائیلی زخمی ہوگئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کی جانب سے بین یامین کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے، حملے کے …

Read More »

اسرائیل پر حملہ: امریکا کی ایران کے تیل پر نئی پابندیاں

اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا نے ایران کے تیل کے شعبے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی تجارت اور نقل و حمل میں شامل کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔اس حوالے سے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی …

Read More »

باپ نے بیٹی کو سونے کے زیورات کیساتھ ’سونے کا باتھ روم‘بھی دے دیا

کئی سال قبل سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب تھی جس سے متعلق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ سابق کنگ عبداللہ نے اپنی بیٹی کو شادی میں سونے کا باتھ روم تحفے میں دیا تھا۔متعدد میڈیا رپورٹس میں اس شادی کا سال …

Read More »

غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر اسرائیلی حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہید

اسرائیل کی غزہ کے پناہ گزین اسکولوں، اسپتالوں پر بمباری اور بیروت پرحملوں سے مجموعی طور 92 افراد شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور اسپتالوں پر بمباری کرکے مزید 70 سے زیادہ فلسطینی شہید کردیے۔اس کے …

Read More »

اسرائیل نے ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیل نے نیواتم ائیر بیس اور انٹیلی جنس اڈے پر ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے امریکی صحافی سمیت 5 صحافیوں کو حراست میں لے لیا۔جیریمی لوفرڈو (Jeremy Loffredo) نامی صحافی پر دوران جنگ دشمن کی مدد کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ روسی صحافی آندرے ایکس …

Read More »

حملے کیلیے جس کی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا، ایران

ایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کیلیے جس کی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا۔امریکی اخبار کے مطابق تہران نے خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، سعودی عرب اور قطر کو خبردار کردیا۔اخبار کا دعویٰ ہے کہ ان …

Read More »

لبنانی فوج نے بیروت ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

لبنانی فوج نے بیروت ایئرپورٹ کا کنٹرول سبنھال لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے لئے ہتھیاروں کی موجودگی کے بہانے بیروت ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے امکان پر تشویش پائی جاتی ہے، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لبنانی فوج اس لائن میں …

Read More »

بائیڈن اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، ایران کے خلاف کارروائی پر غور

امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں نے 30 منٹ تک بات چیت کی اور ایران کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کا …

Read More »
Skip to toolbar