World

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری، مزید 10 شہید

اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری میں 10 فلسطینی شہید اور 22 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار 128 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 33 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ ناکامیاں چھپانے کے لئے اسرائیل …

Read More »

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس گٹر میں اترگئے

امریکی ٹیکنالوجیکل کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس گٹر میں اتر گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اترے جس کی ویڈیو بھی …

Read More »

آئی سی سی نے سری لنکا سے انڈر 19 ورلڈ کپ کی میزبانی چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا سے انڈر 19 ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی جبکہ سیاسی مداخلت پر لنکن بورڈ کو پہلے ہی عالمی کرکٹ کونسل کی رکنیت سے محروم کیا جاچکا ہے۔آئی سی سی نے انڈر نائنٹین ورلڈ کپ سری لنکا سے جنوبی افریقا …

Read More »

آئی سی سی نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی رکنیت بحال کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا دو طرفہ کرکٹ اور …

Read More »

اسرائیل نے کشمیری تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا

ممبئی حملوں کو 15 سال مکمل ہونے سے قبل اسرائیل نے مقبوضہ کشمیر کی کالعدم تنظیم لشکرطیبہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔تل ابیب سے جاری ہونے والے ایک سرکاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کی حمایت …

Read More »

رس گلوں پر شادی میں لڑائی ہوگئی، 6 افراد زخمی

بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے آگرہ میں شادی کی تقریب میں رس گلوں کی کمی پر ہونے والے جھگڑے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی نصف شب کے قریب پیش آیا۔ جھگڑے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا …

Read More »

اسرائیلی فوج کی جارحیت 45 ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 13 ہزار 300 سے متجاوز کر گئی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں بلاتعطل جاری ہیں، اور فلسطینی شہدا کی تعداد 13 ہزار 300 سے تجاوز کر گئی ہیں، جن میں 6 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں 45 ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی بمباری میں اب تک شہید ہونے والے …

Read More »

کرکٹ ٹیم کی ناکامی پر بھارتی راہول لوہار نے خودکشی کر لی

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی شکست سے دل برداشتہ ہوکر مغربی بنگال کے بانکورا ضلع میں 23 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پرخودکشی کرلی۔واقعہ اتوار کی رات بانکورا کے بیلیٹور سنیما ہال علاقے کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والے …

Read More »

انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 8 افراد شہید

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید ہو گئے۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں انڈونیشین اسپتال کے آرتھو پیڈک چیف ڈاکٹر عدنان البرش بھی شامل …

Read More »

ایران نے جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے تہران کی ایرو اسپیس یونیورسٹی کی نمائش میں جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر کے یونیورسٹی کے دورے کے دوران کی گئی۔یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش میں ایرانی ساختہ غزہ ڈرون کے ساتھ دیگر ہتھیار بھی رکھے گئے تھے

Read More »
Skip to toolbar