شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کا امکان ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے …
Read More »World
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں متعدد اہلکار زخمی
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی عہدیداروں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ الاسد ایئربیس پر ہوا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ایئربیس پر 2 کٹیوشا راکٹ فائر کیے گئے، جن میں سے ایک راکٹ بیس کے اندر …
Read More »چاند کے دور ہونے سے زمینی دن کا دورانیہ 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا، سائنسدانوں کی پیشگوئی
زمین کا ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے مگر یہ بتدریج 25 گھنٹوں کا ہو جائے گا کیونکہ چاند سست روی سے ہمارے سیارے سے دور ہو رہا ہے۔یہ دعویٰ کچھ عرصے قبل امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کیا گیا تھا۔Wisconsin-Madison یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا …
Read More »شیخ حسینہ سیاسی پناہ کیلئے بھارت سے برطانیہ روانہ
بنگلہ دیش میں حالات اور واقعات نے اچانک پلٹی کھائی ہے، جہاں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد مظاہروں کے آگے گٹھنے ٹیکنے کے بعد استعفا دے کر بھارت فرار ہوگئی ہیں اور اب برطانیہ میں پناہ کی خواہش مند ہیں۔متعدد بھارتی ذرائع نے رپورٹ کیا کہ حسینہ واجد کا طیارہ …
Read More »بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد وزیر اعظم ہاؤس چھوڑ کر فرار
بنگلہ دیش کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد نے آرمی چیف جنرل وقار الزماں کی طرف سے الٹی میٹم ملنے کے بعد وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ بنگا بھبن مقامی وقت کے مطابق دن کے ڈھائی بجے چھوڑ دیا تھا۔ وہ ایک فوجی ہیلی کاپٹر میں وزیرِاعظم ہاؤس سے روانہ …
Read More »اہرام مصر کی تعمیر کے اسرار کا ممکنہ جواب سائنسدانوں نے جان لیا
صدیوں پرانے اہرام مصر عرصے سے لوگوں اور سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔عرصےسے سائنسدانوں کے لیے یہ سوال معمہ بنا ہوا ہے کہ ہزاروں سال قبل کس طرح قدیم مصر میں بہت زیادہ بھاری پتھروں کے ساتھ اتنے بڑے اہرام کیسے تعمیر کیے گئے مگر اب اس …
Read More »کملا ہیرس کے شوہر کا بیٹی کی ٹیچر کیساتھ جنسی تعلق کا اعتراف
امریکی نائب صدر اور حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے شوہر ڈوؤگ ایمہوف نے چونکا دینے والے بیان میں پہلی شادی کے دوران ایک اور خاتون کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ڈیلی میل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا ڈوؤگ ایمہوف کا اپنی ایک …
Read More »کملا ہیرس کو ووٹ دینے کیلیے زندہ ہوں: 99 سالہ سابق امریکی صدر
امریکا کے سابق صدر 99 سالہ جمی کارٹر نے کہا ہے کہ میں کملا ہیرس کو ووٹ دینے کے لیے زندہ رہنے کی کوشش میں ہوں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہنے والے کمی کارٹر اب 99 سال کے ہوگئے ہیں اور متعدد …
Read More »سعودی عرب: غیر رجسٹرڈ حاجیوں کی شناخت کیلئے اسمارٹ کیمروں کا استعمال شروع کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے اور غیر رجسٹرڈ حاجیوں کا پتہ لگانے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال بڑھا رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت سے لیس کیمرے بھی شامل ہیں۔سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے کوٹ ڈی آئیور کے …
Read More »حماس کا نیا سربراہ کون؟ فیصلہ ہوگیا
الاخوان کی طرف سے خالد مشعل کو ہنیہ کی جانشینی دینے پر اتفاق ہو گیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں الاخوان المسلمون، ایک بین الاقوامی تنظیم کے رہنماؤں اور حماس کے ایک رہنما کے درمیان ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اسماعیل ہنیہ کی جانشینی خالد …
Read More »