World

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین بمباری، بچوں سمیت 200 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیل نے یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ غزہ میں سحری کے …

Read More »

غزہ: اسرائیلی بمباری سے 4 صحافیوں سمیت 9 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں بیت لاھیا پر بمباری کر کے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امن کے لیے مذاکرات ہو رہے تھے۔فلسطینی شہری …

Read More »

روس سعودیہ کا یوکرین کی صورتحال حل کرنے پر اتفاق

روس اور سعودی عرب نے یوکرین کی صورتحال حل کرنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کرلیا۔روس کے صدر ولادیمر پیوٹن اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلےفونک رابطہ ہوا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد نے روس اور امریکا کے درمیان تعلقات …

Read More »

سب سے بڑی 5 ارب پتی شخصیات کو ٹرمپ سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑگیا

امریکہ میں 20 جنوری 2025 کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرنے والوں میں پانچ ارب پتی ایسے ہیں جنہیں اُس دن سے اب تک مجموعی طور پر 209 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔اِن میں سب سے زیادہ نقصان ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے …

Read More »

یوکرینی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ہونیوالی تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اوول آفس میں ہونیوالی تلخ کلامی پر صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے۔سٹیو وٹکوف نے امریکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ زیلنسکی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو …

Read More »

وائٹ ہاؤس کے نزدیک موجود خودکش حملہ آور کو گولی ماردی گئی

امریکا میں صدارتی محل وائٹ ہاؤس کے نزدیک موجود مسلح شخص کو گولی مار دی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ رات اطلاع ملی تھی کہ ریاست انڈیانا سے ایک خودکش شخص واشنگٹن آیا ہے اور اس کی گاڑی وائٹ ہاؤس کے علاقے میں دیکھی گئی …

Read More »

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا اور مزید مہاجرین کو پناہ دینے سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے مطابق ملک میں افغان مہاجرین کیلئے مزید جگہ نہیں، اس لئے حکومت نے سخت اقدامات کرتے ہوئے سرحدوں کی نگرانی مزید بڑھا …

Read More »

ٹرمپ کا خط موصول ہوا نہ امریکا سے مذاکرات ہو سکتے ہیں: ایران

ایران نے کہا ہے کہ اسے ابھی تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے حوالے سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، موجودہ صورتحال میں امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا …

Read More »

یوکرین کے مشرقی علاقے میں روسی فضائی حملہ،11 افراد ہلاک

یوکرین کے مشرقی علاقے میں روسی فضائی حملے میں 11 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔حکام کے مطابق حملے کے باعث شہریوں اور دفاع کے لیے ضروری ہتھیاروں کی فیکٹریوں کو بجلی …

Read More »

شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے خلاف امریکا اور پاکستان کے تعلقات بہت اہم ہیں، امریکا نے دہشتگرد کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ٹیمی بروس نے …

Read More »
Skip to toolbar