World

مودی حکومت صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور امریکی اخبار نے مشترکہ تحقیقات سے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت میں مودی حکومت اپوزیشن کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث نکلی۔اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بتانا ہے کہ مودی حکومت نے 2 …

Read More »

غزہ پر اسرائیل کےحملے جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔اسرائیلی فوج نے بھیانک جنگی جرائم کی انتہا کرتے ہوئے لاشوں سے اعضا بھی چُرا لیے، 80 سے زائد مسخ شدہ …

Read More »

پڑھائی چھوڑنی پڑی ، پیسوں کیلئے سیٹ پر جا کر چائے بنایا کرتا تھا، ابھیشک بچن

بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن کی جانب سے کیے گئے حالیہ انکشاف نے سب ہی کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا کہ والد کی مالی مشکلات کے سبب ان کو اپنی کالج کی تعلیم ادھوری چھوڑنی پڑگئی تھی۔بالی ووڈ کے …

Read More »

روس میں برہنہ پارٹی پر بڑا ہنگامہ برپا ہوگیا

روس کی ایک ریپرکو ماسکو کے نائٹ کلب کی برہنہ پارٹی میں حصہ لینے پر 15 دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پارٹی میں روسی صدر کی ”گاڈ ڈاٹر“ کہلانے والی کسینا رابچک نے بھی شرکت کی تھی۔نائب کلب کی اس پارٹی پررجعت پسند سیاست دانوں اور یوکرین …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ: فیلڈ امپائر رچرڈ النگورتھ لفٹ میں پھنس گئے

میلبرن کرکٹ گراونڈ میں تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد کھیل تاخیر کا شکار رہا۔میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان میں آئیں مگر امپائرز نے کھیل شروع نہیں کیا اور اس کی وجہ یہ بنی کہ فیلڈ امپائرز کا تھرڈ امپائر سے رابطہ منقطع ہو …

Read More »

مصنوعی ذہانت کا غلط استعمال، مائیکروسوفٹ اور اوپن اے آئی پر مقدمہ

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے مائیکرو سوفٹ اور اوپن اے آئی (OpenAI) پر کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔نیو یارک ٹائمز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کی تیاری کے دوران معیاری اور کارگر چیٹ بوٹ بنانے کی خاطر اخبار …

Read More »

نئی دہلی کی سنہری مسجد کو شہید کئے جانے کا خطرہ

نئی دہلی کی سنہری مسجد کو شہید کئے جانے کا سنگین خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نئی دہلی کی حکومت نے دہلی ٹریفک پولیس کی جانب سے حاصل کردہ سفارشات کے حوالے سے دارلحکومت میں قائم تاریخی مسجد کو شہید کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے تاکہ ٹریفک میں رکاوٹیں دور …

Read More »

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے …

Read More »

یمنی حوثیوں کا بحیرہ روم میں اسرائیلی جہاز پر میزائل حملہ

یمنی حوثیوں کی جانب سے بحیرہ روم میں اسرائیلی جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ شپنگ کمپنی نے اپنے جہاز پر حملے کی تصدیق کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق شپنگ کمپنی ایم ایس سی کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم سے گزرنے والے یونائیٹڈ ہشتم جہاز پر حملہ ہوا۔ جہاز …

Read More »

ایران نے افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی عائد کر دی

ایران نے مشہد شہر میں افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی عائد کردی ہے، شہر میں اس وقت پانچ لاکھ افغان باشندے رہائش پذیر ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ رضوی خراسان کے شہر مشہد میں مقامی انتظامیہ نے شہر کے بازاروں میں افغان موبائل تاجروں کی کاروباری سرگرمیوں پر پابندی …

Read More »
Skip to toolbar