جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کے حق میں 204 ووٹ ڈالے گئے، حکمران پارٹی کے ارکان نے بھی صدر کیخلاف ووٹ دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »World
یمنی فوج کا اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملے کا دعویٰ
یمن کی سرکاری فوج نے اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس حوالے مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے جافا اور ایشکلون پر کامیاب ڈرون حملے کیے ہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ڈرون حملے عراق کی اسلامک ریزسسٹنس …
Read More »اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری
اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔غیر ملکی اخبار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی حکام نے کہا ہے اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات پرحملے کے لیے تیاریاں کر رہی ہے،اسرائیل شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور …
Read More »پولیس کا صدارتی دفتر پر دوسرا چھاپہ، دستاویزات قبضے میں لے لیں
جنوبی کوریا کی پولیس نے صدر یون سک یول کے خلاف تحقیقات اور شواہد جمع کرنے کے لیے صدارتی دفتر پر دوسری بار چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارشل لاء کے نفاذ اور معطلی کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں جنوبی کورین پولیس نے …
Read More »اسرائیل کے شام پر 500 فضائی حملے
شام پر اسرائیل کی بلا جواز جارجیت کا سلسلہ جاری ہے، جہاں اس نے گزشتہ 2 روز میں 5 سو سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام میں فضائی کارروائی تیز کرتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسٹریٹیجک فوجی اہداف …
Read More »جنوبی کوریا میں مارشل لاء لگانے کی تحقیقات، پولیس کا صدر کے دفتر پپر چھاپہ
جنوبی کوریا کی پولیس نے صدر یون سک یول کے دفتر پر چھاپہ مار کر ملک میں مارشل لاء لگانے سے متعلق شواہد اکٹھے کیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مارشل لا لگانے کی تحقیقات کے سلسلے میں جنوبی کورین پولیس نے صدر یون سک یول کے دفتر پر چھاپہ مارا …
Read More »معزول صدر بشار الاسد کا احتساب ہونا چاہیے:امریکی صدر جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ شام کے معزول صدر بشارالاسد کا احتساب ہونا چاہیے۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے شام میں برپا ہونے والے انقلاب کو شامی عوام کیلئے اپنے ملک کی تعمیر نو تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسد حکومت کا خاتمہ انصاف کا ایک بنیادی …
Read More »شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد کردی گئی
شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد کردی گئی۔شامی میڈیا کے مطابق ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات کی، اس دوران یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ محمد البشیر کو شام میں عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپی …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کریں گے جن میں پیدائشی امریکی شہریت کا خاتمہ بھی شامل ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر نے میٹ دی …
Read More »بشار الاسد کا طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب،تاہم روس پہنچنے کی تصدیق
مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی تھیں تاہم شام کے معزول صدر بشار الاسد اور اُن کا خاندان روس پہنچ گیا ہے۔روسی ذرائع …
Read More »