ایپل کے شریک بانی اسٹیو جابز کی جانب سے ریڈیو شیک کو1976 میں لکھا جانے والا چار ڈالر کا چیک 36 ہزار ڈالر میں نیلام کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چار ڈالر چیک بُدھ کو بوسٹن میں 33 ہزار ڈالرسے زیادہ میں نیلام کیا گیا۔کیلیفورنیا کے ایک علاقے لاس …
Read More »World
لیڈی ڈاکٹر نے جہیز مانگنے پر خود کشی کرلی
بھارت میں سُسرال والوں کی مبینہ طور پر جہیز مانگے جانے کے بعد 26 سالہ ڈاکٹر نے خود کشی کرلی۔کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے محکمہ خواتین و اطفال کو ترواننت پورم میڈیکل کالج میں خاتون پی جی ڈاکٹر کی خودکشی کی تحقیقات کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی …
Read More »شان کی آسٹریلیا کیخلاف ڈبل سنچری، پاکستان نے 391 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی
کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ میں گرین کیپس نے اپنی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 391 رنز پر ڈیکلیئر کی، اس وقت آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنائے …
Read More »غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ جنگ کے بعد غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا۔انہوں نے بریفنگ میں کہا غزہ سے فورسز کا فوری انخلا اسرائیل اور فلسطینی عوام سمیت کسی کے مفاد میں نہیں ہے، امریکا واضح کر چکا ہے کہ …
Read More »بی بی سی کی خاتون میزبان کا فحش اشارہ براہ راست نشر ہوگیا
ٹامازشیفرنکرکے بعد بی بی سی کی ایک خاتون پریزینٹر نے بھی لائیو اسکرین پر فحش اشارہ کرڈالا۔وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی بی سی نیوز کی اینکر بلیٹن کے آغاز سے قبل اپنی درمیانی انگلی سے نامناسب اشارہ کررہی ہیں۔پروگرام کی میوزیکل الٹی گنتی ختم ہونے کے …
Read More »امریکا، نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے 3 افراد کے ہلاک …
Read More »اسرائیلی ریزرو فورس کا میجر حماس سے جھڑپ میں ہلاک
اسرائیلی ریزرو فورس کا میجر عدی شانی غزہ کے شمال میں حماس سے جھڑپ میں ہلاک ہوگیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے خالی مکان کا محاصرہ کیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس شہر …
Read More »مودی سے ہاتھ مِلایا اور سٹیج پر پھنس گئے ،‘ ورلڈ کپ فائنل کا ’مزاحیہ‘ قصہ میکس ویل کی زبانی
آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنے کپتان پیٹ کمنز اور انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کو ’مزاحیہ‘ قرار دیا ہے۔’ ایک انٹرویو میں گلین میکس ویل نے احمدآباد میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد پریزینٹیشن کے …
Read More »اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں ، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے ایک ہفتے کی جنگ بندی کے بعد مزید شدت کے ساتھ زمینی اور فضائی کارروائی کا آغاز کیا ہے اور …
Read More »بھارت میں 50 میٹر اونچا اور 10 ٹن وزنی موبائل ٹاور چوری ہوگیا
بھارت میں چوری کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم چور 50 میٹر اونچا اور 10 ٹن وزنی موبائل ٹاور چوری کرکے لے گئے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق موبائل ٹاور غائب ہونے کی اطلاع ایک ٹیکنیشن نے 29 نومبر کو دی تھی۔اپنی شکایت میں ٹیکنیشن راجیش …
Read More »