World

عمان نے 10 روزہ مفت ویزے کا اعلان کر دیا

عمان نے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزہ دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ …

Read More »

ایرانی صدر 11 ستمبر کو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر عراق پہنچیں گے

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان گیارہ ستمبر کو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پرعراق پہنچیں گے۔دورے کے دوران ایرانی صدر عراق کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں اور سکیورٹی تعاون جیسے کئی معاہدوں پر دستخط کریں گے، پیزشکیان کربلا اور نجف میں مقدس مقامات کی زیارت بھی کریں گے۔ایرانی صدر مسعود پیزشکیان …

Read More »

سمندری طوفان ‘یاگی’ نے چین میں تباہی مچادی،2 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

سمندری طوفان یاگی نے چین میں تباہی مچا دی،طوفانی ہواؤں کے سبب مختلف واقعات میں 2افراد ہلاک، 92 زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سکول بند جبکہ سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں،145 میل فی گھنٹہ کی …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنٹر بائیڈن کو 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالر جرمانہ ہوسکتا ہے۔امریکی صدر کے بیٹے کے خلاف کیس کا فیصلہ 16 دسمبر کو سنایا …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

لیبیا کے حریف گروپس کے درمیان مفاہمت میں پیشرفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں میں 24 گھنٹے کے دو مرتبہ کمی ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لیبیا میں تیل کی پیداوار اور برآمد کے تنازع کے باعث معطلی کا مسئلہ حل ہونے کے بعد عالمی …

Read More »

امریکا میں 14 سالہ طالبعلم کی اسکول میں طلباءپر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست جارجیا کے شہر ونڈر میں واقع ہائی اسکول میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو طالب علم اور دو استاد بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا چودہ سال طالب علم تھا، حملہ آور کو زندہ …

Read More »

رائفل پر ٹیلی اسکوپ الٹی لگانے پر امریکی بحریہ کا افسر نوکری سے فارغ

مشرق وسطیٰ میں سان ڈیاگو میں قائم طیارہ بردار بحری جہاز USS تھیوڈور روزویلٹ کے ساتھ تعینات بحریہ کے ڈسٹرائر یو ایس ایس جان مکین کے کمانڈر کمیرون یاسٹے کو تقریباً چار ماہ بعد ڈیوٹی سے فارغ کر دیا گیا ہے۔کیمرون یاسٹے ایک مشق کے دوران ایک ایسی رائفل سے …

Read More »

اہلیہ کا92اجنبیوں سےریپ کرانےوالا 71 سالہ شخص گرفتار

فرانس میں ایک درندہ سفت شخص کے جرم نے دنیا بھر میں ہنگامہ کھڑا کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایک ایسا کیس سامنے آیا جس میں ایک جنونی شخص نے اپنی 72 سالہ بیوی کی متعدد اجنبیوں سے آبرو ریزی کروائی۔ واقعے نے پورے فرانس …

Read More »

امدادی مرکز پر روٹی کیلئے قطار میں لگے 8 فلسطینیوں سمیت 50 شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے جبالیہ کیمپ پر حملے میں روٹی خریدنے کے لیے انتظار میں کھڑے 8 فلسطینی بھی شہید ہو گئے۔مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کا آپریشن جاری ہے، طولکرم پناہ گزین کیمپ …

Read More »

عراق. میں کئی دہائیوں بعد مردم شماری کرانے کیلئے کرفیو کے نفاذ کا اعلان

عراق نے امریکی حملے میں بے پناہ تباہی کے بعد اب نئے سرے سے اپنی بحالی کے لیے کوششوں کا آغازکیا ہے ، جس کی نئی کڑی کئی دہائیوں کے بعد عراق میں مردم شماری کا اعلان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 27 سال کے طویل وقفے کے بعد اب پہلی …

Read More »
Skip to toolbar