World

ہماری سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کریں گے، روسی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے خلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔صدر پیوٹن …

Read More »

بھتیجے نے چچا کی قبر کھود کر کھوپڑی اور ہڈیاں چرا لیں

ویتنام میں ایک شخص نے اپنے چچا کی قبر کھود کر کھوپڑی اور ہڈیاں چوری کر لیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے جوئے میں ہارے پیسوں کی ادائیگی کے لیے مردے کے خاندان سے 5 بلین ویتنامی ڈونگ (2 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالرز) وصول کرنے کی کوشش کی۔میڈیا کی …

Read More »

برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے برطانوی شہریوں کو فوری لبنان چھورنے کی ہدایت کردی۔برطانوی وزیراعظم نے لبنان سے برطانوی شہریوں کو نکالنے کے لئے 700 فوجی قبرص میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ڈیفنس سیکرٹری جان ہیلی کی زیر صدارت کوبرا میٹنگ میں یہ …

Read More »

صدارتی الیکشن میں شکست ہوئی تو دوبارہ نہیں لڑوں گا : ٹرمپ کا اعلان

امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور …

Read More »

سری لنکا کےانورا کمارا دیسا نائیکے نئے صدر منتخب، آج حلف اُٹھائیں گے

مارکسٹ معاشی نظریے کے حامی انورا کمارا دیسانائیکے کو سری لنکا کے عوام نے نیا صدر منتخب کرلیا۔سری لنکا کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی الیکشن کے نتائج کے لیے دوسری بار ووٹوں کی گنتی کی گئی کیونکہ پہلی بار گنتی میں کوئی بھی امیدوار صدارت کے لیے مطلوب 50 …

Read More »

سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا

سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیامقامی میڈیا کے مطابق زیرِ اعظم دنیش گناواردینا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ مارکسٹ معاشی نظریے کے حامی انورا کمارا کو سری لنکا کے عوام نے نیا صدر منتخب کر لیا …

Read More »

حزب اللّٰہ کا پہلی بار دور مار راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ

لبنان پر اسرائیلی بمباری کے بعد حزب اللّٰہ نے پہلی بار دور مار راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 85 راکٹ حملوں میں رمات ڈیوڈ فضائی اڈے اور ساحلی صنعتی شہر حیفہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔رمات ڈیوڈ فضائی اڈے پر حملے میں …

Read More »

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی، حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے لبنان میں حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی مذمت کی ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کا …

Read More »

جنوبی لبنان میں 100سے زائد اسرائیلی حملے

اسرائیل نے مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 حملے سے زائد حملے کردیے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں نے دو گھنٹوں تک جنوبی لبنان …

Read More »

امریکا کی 6 ریاستوں کے الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول

امریکا کی چھ ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ بھیج دیے گئے۔ ایف بی آئی اور پوسٹل انسپکشن سروس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ مشتبہ مواد کیا تھا۔ جن ریاستوں میں الیکشن افسروں کو مشتبہ پیکٹ بھیجے گئے ہیں …

Read More »
Skip to toolbar