روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ہونے والی لڑائی میں 9 ہزار سے زائد شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق روس نے 24 فروری 2022 کو یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد سے جاری …
Read More »World
کشمیری حریت پسند رہان وانی کی شہادت کو 7 برس مکمل ، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت کے 7 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے برہان وانی اور تحریک آزادی کشمیر کے دیگر شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہڑتال کی …
Read More »ویسٹ انڈیز نے بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نےبھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کریگ بریتھ ویٹ کپتان جبکہ رمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان …
Read More »روس سے جنگ : امریکا نے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کر دیا
امریکا نے روس سے لڑائی کے لیے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کردیا، ڈیموکریٹس نے بائیڈن حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلسٹر بموں سے بچوں اور عام شہریوں کو خطرات ہوں گے۔بائیڈن نے اسے مشکل فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ اتحادیوں سے بھی …
Read More »سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور
سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع کردیاسویڈن کے وزیر انصاف گونار اسٹرومر کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سویڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔گونار اسٹرومر کا کہنا ہے کہ سویڈن حکومت اس …
Read More »کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے بی بی ایل میں نئی طرز کی فائنل سیریز متعارف کرا دی،بی بی ایل میں چالیس لیگ میچز ہوں گے ،فائنل سیریز چار میچز پر مشتمل ہو گی۔ پہلا میچ 7 دسمبر کو گزشتہ برس کی فائنلسٹس برسبین ہیٹ اور میلبرن اسٹارز کے درمیان برسبین میں کھیلا …
Read More »کسی بھی عقیدے کے مقدسات کی توہین قابل قبول نہیں، پوپ فرانسیس
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ سویڈن میں پیش آنے والے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔خبر رساں ادارے عرب نیوز کے مطابق پوپ فرانسیس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی۔ انہوں نے سویڈن میں پیش …
Read More »روس کیخلاف نیٹو نے نئے فوجی منصوبے تیار کرنے کا اعلان کر دیا
مغربی ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو نے روس کے خلاف اپنے نئے فوجی منصوبے تیار کرنا شروع کرد ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کے ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فوجی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل راب بویر کا کہنا تھا کہ اگرچہ روس کی زمینی افواج کا بڑا …
Read More »اسرائیل کے مسلسل حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی
اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج جینن میں مہاجرین کیمپ پر مسلسل فضائی حملے کررہی ہے جب کہ اس دوران رہائشی بلاکس میں ڈرون حملے کیے گئے جس کی ویڈیوزبھی سامنے …
Read More »ایران کیجانب سے پاکستانی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
ایران کی جانب سے بلوچستان میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ایرانی سفارتخانے کے ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں، دہشت گردی خطے …
Read More »