World

ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا

ایکس کے مالک اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ان فالو کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ نے اپنے نئے بوائے فرینڈ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر …

Read More »

برطانوی فوج میں داڑھی رکھنے سے متعلق 100 سالہ پابندی ختم

برطانوی فوج میں 100 سال بعد اب ایک ایسی پابندی کو ختم کر دیا گیا ہے، جس کے باعث کئی فوجی سکھ کا سانس لے سکیں گے۔برطانوی فوجی جوان اور افسران اب باقاعدہ اپنی داڑھی رکھ سکیں گے اور اسے بڑھا بھی سکیں گے، برطانوی فوج میں 100 سال سے …

Read More »

پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پر زیرحراست

قومی ائیر لائن پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی کے 789 پر تعینات حنا ثانی نامی ائیر ہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے جس کے بعد …

Read More »

امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سےکم عمربچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 14 سال سےکم عمربچوں …

Read More »

نواز الدین صدیقی اور اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر صلح کر لی

معروف بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد جوڑے کے درمیان …

Read More »

موبائل چارجر میں شارٹ سرکٹ سے 4 بچے ہلاک ہو گئے

بھارت میں موبائل فون چارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 بچے جھلس کر موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ والدین زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست یوپی کے ضلع میراٹھ میں موبائل فون چارجر میں شارٹ سرکٹ سے …

Read More »

بحری جہاز ٹکرانے سے معروف امریکی پل تباہ، گاڑیاں مسافروں سمیت دریا میں جا گریں

امریکہ میں مشہور فرانسس اسکاٹ کی برج کارگو شپ کے ٹکرانے کے باعث سمندر میں جا گرا، حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے بلتی مور میں واقع مقبول اور قدیم برج گزشتہ رات پیش آنے والے حادثے کے باعث سمندر میں …

Read More »

سو سالہ شخص اور 96 سالہ خاتون کی لو سٹوری، شادی کرنے کیلئے تیار

سوسالہ ہیرولڈ ٹرینزاور اور 96 برس کی جینی سوارلین دونوں نے 3 سال کے رومانوی تعلق کے بعد جون 2024 میں شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران جینی سوارلین نے کہا کہ یہ تعلق صرف نوجوانوں کے لیے نہیں، درحقیقت اس عمر میں سب کچھ مل جانے کا …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورےکا شیڈول جاری کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے اینڈ نائٹ میں ہوں …

Read More »

ہم جنس پرست جوڑی صوفی ملک اور انجلی چکرا نے رشتہ ختم کردیا

امریکا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والی انجلی چکرا اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے صوفی ملک نے اپنا رشتہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شادی منسوخ کردی ہے۔جنوبی ایشیائی ثقافت اور ہم جنس پرستی کے باعث انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلانے والی اس جوڑی نے انسٹاگرام پرعلیحدگی کی …

Read More »
Skip to toolbar