ایران کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ تہران کے قریب 3 مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے فضائی دفاعی نظام استعمال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے اگلے نوٹس تک اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے …
Read More »World
حزب اللّٰہ کے نئے راکٹ حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک 9 زخمی ہوگئے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل میں مزید راکٹ داغ دیے، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان سے تقریباً 30 راکٹ غلیلی کی جانب داغے گئے ہیں، جن میں سے کچھ کو روک دیا گیا، جبکہ …
Read More »حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔حزب اللّٰہ میڈیا آفس کے سربراہ محمد عفیف نے کہا کہ ہفتے کے روز تین ڈرون اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے قیصریہ میں واقع گھر پر مارے …
Read More »اگلا امریکی صدر کون؟ 7 امریکی ریاستوں کا کردار اہم ہوگیا
امریکا میں 5 نومبر 2024 ء کو ہونیوالے صدارتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں ، ان انتخابات میں سات ایسی ریاستیں بھی ہیں جہاں امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے اور ان کے انتخابی نتائج انتخابات کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔رواں برس امریکہ کے صدارتی انتخاب میں تقریباً …
Read More »حماس کا اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ، فوجی ٹینک سمیت 4گاڑیاں تباہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں حملہ کرکے ٹینک سمیت اسرائیلی فوج کی 4گاڑیوں کو تباہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے بیروت کے ہریری اسپتال کے قریب فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4شہری شہید اور 29 زخمی ہوگئے۔دوسری …
Read More »اردوان حکومت کے ناقد، ترک مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے
ترک صدر طیب اردوان کی حکومت کے ناقد فتح اللّٰہ گولن امریکا میں قیام کے دوران 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اس حوالے سے ان کے قریبی ذرائع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن کچھ …
Read More »ایرانی مزائلوں سے اسرائیل کو بچانے کے لیے جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ نصب
امریکا نے اسرائیل میں جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ نصب کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم جلد آپریشنل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے منصوبے کے مطابق …
Read More »اسرائیل کے ایران پر ممکنہ جوابی حملے کی خفیہ معلومات لیک، امریکا پریشان
اسرائیل کے ایران پر ممکنہ جوابی حملے کی انتہائی خفیہ معلومات لیک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خفیہ معلومات جمعہ کے روز “مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر” نامی ایک ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر شائع ہوئیں جس کے بعد آن لائن گردش کرنا شروع ہو گئیں جس پر امریکا نے …
Read More »سعودیہ میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کر لئے گئے
سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق 13186افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیے گئے۔وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ 5427 افراد سرحدی قوانین کی خلاف ورزی اور 3358 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں …
Read More »شہید حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی زندگی پر ایک نظر
حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ یحییٰ سنوار ایک سخت اور پُرعزم جنگجو شخصیت کے مالک تھے، جو اسرائیل کے خلاف فلسطینی تحریک میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔پس منظر اور ابتدائی زندگی19 اکتوبر 1962 کو خان یونس کے ایک کیمپ میں آنکھ کھولنے والے یحییٰ ابراہیم حسن السنوار نے …
Read More »