امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق تہران نے خطے کے سفارت کاروں کو بتایا کہ وہ اسرائیل پر مزید طاقتور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ایران کا یہ پیغام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایران کو تنبیہ کی ہے …
Read More »World
ایران و اسرائیل میں تناؤ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہو گیا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 74 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے، امریکی …
Read More »ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے، امریکا کی ایران کو تنبیہ
امریکا نے ایران کو تنبیہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔امریکی حکام نے خبردار کیا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔امریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی تھی کہ ایران …
Read More »امریکی صدراتی انتخابات : 65 ملین سے زائد امریکیوں نے ابتدائی ووٹنگ میں حصہ لے لیا
یونائیٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ میں 65 ملین سے زیادہ ووٹرز نے صدارتی الیکشن کی تاریخ سے پہلے امریکی انتخابات میں ارلی یا ابتدائی ووٹنگ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔ فلوریڈا یونیورسٹی کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق 34 ملین افراد نے بیلٹ بکس میں اور …
Read More »ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر دردناک حملہ کرسکتا ہے : رپورٹ
امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیانے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردِعمل حتمی …
Read More »حزب اللہ کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں درجنوں سرحدی دیہات پر شدید حملے کیے جس کے بعد حزب اللہ نے آج بدھ کے روز اسرائیل کی جانب میزائل داغے ہیں ۔عرب میڈیا کے مطابق آج لبنان کی جانب سے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے داغے جانے کے بعد …
Read More »حماس نے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے مشروط رضا مندی ظاہر کردی
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے اسرائیل سے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے کہا کہ جنگ بندی بات چیت کے لیے تیار ہیں مگر معاہدہ …
Read More »اسرائیلی فوج کی بمباری میں 2 ننھی بچیوں سمیت 32 افراد شہید
فلسطینی میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، آج بمباری کے دوارن اسرائیلی فوج نے 32 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے، جن میں 2 ننھی بچیاں بھی شامل ہیں۔فلسطینی صحافی وسام نصیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دو ننھی بچیوں کی تصویر شیئر کی ہے جنہیں آج غزہ میں شہید …
Read More »امریکا نے ایران پر حملے کو تل ابیب کی اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا
وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو تل ابیب کی جانب سے اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا۔ ایران پر حملوں سے کچھ دیر پہلے امریکی صدربائیڈن کو اسرائیلی کی ممکنہ کارروائی سے آگاہ کردیا گیا تھا۔امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان Savett نے کہا ہے …
Read More »اسرائیلی ’جارحیت‘ کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں: ایران
ایران نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ’جارحیت‘ کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، اسرائیل کو مناسب ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ تہران کے قریب 3 مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام …
Read More »