World

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیدیا

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے علیحدہ اور خودمختار ریاست کا قیام فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔دی ہیگ میں منعقدہ اجلاس میں عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ عدالت اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر اپنی رائے دینے کا …

Read More »

صدر بائیڈن کسی بھی وقت صدارتی انتخابی دوڑ سے الگ ہوسکتے ہیں، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی ذرائع کے مطابق صدر بائیڈن نے اب انتخابی دوڑ سے الگ ہونے کے بارے میں سوچنا شروع کردیا ہے۔ سابق صدر براک اوباما، نینسی پیلوسی اور دیگر قائدین کی طرف سے انتخابی دوڑ میں ٹرمپ کے مقابل جیتنے کی اہلیت پر شکوک و شبہات کے باعث صدر …

Read More »

افغانستان کیلئے امریکی امداد عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگنے کا انکشاف

امریکا کی طرف سے دی جانے والی بیرونی امداد سے متعلق امور پر نظر رکھنے والے ایک گروپ نے دعوٰی کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے جو 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دیے ہیں وہ شاید عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔واچ ڈاگ …

Read More »

بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا نے طلاق کی خبروں سے متعلق خاموشی توڑ دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا نے طلاق کی خبروں سے متعلق باز گشت پر خاموشی توڑ دی ۔ پانڈیا بالآخر اہلیہ نتاسا اسٹینکووچ سے علیحدگی کی تصدیق سوشل میڈیا کے زریعے کردی۔جنوری 2020 میں منگنی اور پھر 31 مئی 2020 کو شادی کے بندھن میں بندھنے والی …

Read More »

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث سعودی اور پاکستانی شہری کو سزائے موت

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث سعودی اور پاکستانی شہری کو سزائے موت سنادی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری منشیات مملکت اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری کو نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے پر سزائے موت سنائی گئی۔اس سے قبل …

Read More »

اطالوی وزیرِاعظم کا مذاق اڑانے والی صحافی پر 5 ہزار یورو جرمانہ

اٹلی کی ایک عدالت نے وزیرِاعظم جیورجیا میلونی کے چھوٹے قدر کو تمسخر کا نشانہ بنانے والے صحافی پر پانچ ہزار یوروپ (تقریباً 13 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کیا ہے۔گیلیا کورٹیزا کو یہ سزا تین سال قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی جانے والی ایک پوسٹ پر …

Read More »

برطانیہ میں کوویڈ وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے پر زائد اموات ہوئیں، بیرونس ہیلیٹ

برطانیہ میں بیرونس ہیلیٹ کی تیار کردہ کوویڈ انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کوویڈ وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے پر زائد اموات ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کوویڈ کے باعث اور اس وباء سے نامناسب طریقے سے نمٹنے پر معاشی نقصان پہنچا۔ …

Read More »

بنگلہ دیشی مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو آگ لگادی، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت اور بارڈر گارڈز کی گاڑی کو آگ لگا دی۔پولیس سے جھڑپوں میں آج صحافی سمیت متعدد مظاہرین ہلاک ہوگئے، کئی روز سے جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی …

Read More »

عمان کی مسجد امام علی میں حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، عمانی پولیس کا انکشاف

مسقط کے علاقے وادی کبیرمیں جامع مسجد امام علی پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں فائرنگ سے 4 پاکستانی، ایک ہندوستانی، ایک اہلکار سمیت کم از …

Read More »

خون کے آنسو رونے والی بچی کے لیے والدین پپریشان، ایسا کیوں ہوتا ہے؟

برطانیہ کے شہر مینس فیلڈ سے تعلق رکھنے والی لوئس اپنی بیٹی کو لے کر پریشان ہیں، جس کی بیماری کے باعث بچی نہ صرف خون کے آنسو روتی ہے، بلکہ نابینا ہونے کے خدشے کا بھی امکان ہے۔21 ماہ کی آرٹریا بائس نیلی آنکھوں کے ساتھ پیدا ہوئی ہیں، …

Read More »
Skip to toolbar