World

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے۔ فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ مسقط کے علاقے وادی الکبیر میں امام علی مسجد میں پیش آیا سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط میں اہل تشیع کی مسجد پر دہشت گردوں …

Read More »

رواں سال پہلی بار سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

رواں سال پہلی بارسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔سعودی عرب کی نگراں فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پرسوج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان …

Read More »

صومالیہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاک

صومالیہ میں جیل سے فرار ہونےکی کوشش کے دوران 5 قیدی مارے گئے، قیدیوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق قیدیوں کے جیل سے فرار ہونے کا واقعہ صومالیہ کے دارالحکومت موگادیشو کی جیل میں پیش آیا جہاں مسلح …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی

امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہو گئی ہے۔ایف بی آئی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا 20 سال کا مقامی نوجوان تھا جس کی شناخت تھامس میتھیو …

Read More »

ٹرمپ سے پہلے کن امریکی صدور اور سابق صدور پر حملے ہوئے؟

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلے بھی امریکا کے کئی صدور اور سابق صدور کو حملوں کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ یہی نہیں بلکہ اراکین کانگریس اور کئی ریاستوں کے گورنرز بھی حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر اینڈریوجیکسن …

Read More »

ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے یہ جان کر خوشی ہوئی: امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی میں قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی جان محفوظ ہے جبکہ ٹرمپ پرگولی چلانے والے شخص کو ہلا ک کر …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ، حملہ آور ہلاک

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی ہے۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے وقت ٹرمپ ریلی کے شرکاء سےخطاب کررہے تھے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹ

اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کا کہنا ہے افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہے۔یو این مانیٹرنگ گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، ٹی ٹی پی کوافغان طالبان اور …

Read More »

یورپی یونین کا ایکس (ٹوئٹر) پر مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر یورپی یونین کی جانب سے آن لائن مواد سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایکس کے ویریفائیڈ بلیو ٹک اکاؤنٹس کو صارفین کو …

Read More »

جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار پرانا مندر اور تھیٹر دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار سال پرانے مندر اور تھیٹر کے آثار دریافت کیے ہیں۔شکاگو کے فیلڈ میوزیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2023 میں شمالی پیرو کے قصبے Zana کے قریب تحقیقی کام شروع ہوا تھا۔تحقیق کے دوران 33 فٹ لمبا …

Read More »
Skip to toolbar