World

فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارتی پروڈیوسر کیجانب سے پاکستانی اداکارہ مہرین شاہ کے ساتھ جنسی ہراسگی

آزربائیجان میں فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔،پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ کادعویٰ، اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان زیدی کے توسط سے وہ آذربائیجان کے شہر باکو میں فلم کی شوٹنگ کیلئے آئی …

Read More »

سکیورٹی خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد

امریکی ایوان نمائندگان کے زیر نگرانی استعمال ہونے والی تمام الیکٹرونک ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی لگادی گئی ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کو موصول ہونے والے نوٹس میں ارکان سے درخواست کی گئی ہے کہ جس نے بھی ایوان کے موبائل میں ٹک ٹاک ایپلیکیشن انسٹال کی ہوئی اسے براہ …

Read More »

ابوظہبی ٹی10 لیگ پر کرپشن،سٹےبازی کے الزامات، اینٹی کرپشن یونٹ نےتحقیقات شروع کر دیں

اںترنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اینٹی کرپشن یونٹ کو 12 مشکوک سرگرمیوں کی رپورٹ موصول ہوئی تھی جن میں سے کم از کم …

Read More »

برطانوی سرزمین سے پہلی خلائی پرواز 9 جنوری کو روانہ ہوگی

برطانیہ کی سرزمین سے پہلی خلائی پرواز 9 جنوری کو روانہ ہوگی۔ورجین آربٹ نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کا تاریخی اسٹارٹ می اپ نامی مشن 9 جنوری کی شب 10 بج کر 16 منٹ (پاکستانی وقت کے مطابق 10 جنوری کی شب 3 بج کر 16 منٹ) پر زمین …

Read More »

روسی صدر کااپنی افواج کو یوکرین میں 36گھنٹے کی جنگ بندی کاحکم

روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن کے حکم کی تعمیل میں یوکرین میں دوپہر سے جنگ بندی کا نفاذ ہوگیا جو 7 جنوری کے آخر تک جاری رہے گی۔خیال رہے کہ یوکرین کے 1100 کلومیٹر پر روس کے ساتھ جنگ گزشتہ برس فروری سے جاری ہے …

Read More »

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر حج کی اجازت دے دی

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے خواتین کو محرم کے بغیر حج کے لیے رجسٹریشن کی اجازت دے دی۔سعودی وزارت حج وعمرہ نے سال 1444ھ کے لیے حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے “نسک” ایپلی کیشن کے ذریعے اندرون مملکت عازمین کے لیے جلد رجسٹریشن کھولنے …

Read More »

ون ڈے ایشیاکپ : روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ایک ہی گروپ

ستمبر 2023ء میں شیڈول ون ڈے ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا، تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہوگی جبکہ دوسرے گروپ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل نے سالانہ کلینڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کرتے …

Read More »

کنٹرول لائن کےاطراف، آج دنیا بھر کے کشمیری یوم حق خودارادیت منارہے ہیں

کُل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے آج یوم حق خودارادیت منانے کی اپیل کی گئی ہے اور اسی مناسبت سے کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ …

Read More »

جاپانی حکومت کا گریٹر ٹوکیو چھوڑنےپرخاندان کو فی بچہ 17 لاکھ دینے کا اعلان

جاپانی حکومت نے ٹوکیو سے ہجرت کرنے والے ہر خاندان کو فی بچہ 17 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپانی حکومت کی جانب سے ہر خاندان کو فی بچہ 10 لاکھ ین (17 لاکھ روپے) دینے کا مقصد ملک کے دیگر حصّوں کو آباد …

Read More »

نصرت فتح علی خان تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں میں شامل

معروف امریکی جریدے رولنگ سٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کر لیا۔رولنگ سٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں “شہنشاہ قوالی” کہا اور انہیں قوالی کی سلطنت کا آئیکون …

Read More »
Skip to toolbar