بھارتی شہر پونے میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان ٹیم نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، افغانستان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر سری لنکن کپتان کوشل مینڈیس کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا کی جانب …
Read More »World
ایک اور بھارتی اداکارہ پراسرار طور پر چل بسیں
معروف بھارتی اداکارہ رینجوشا میمن 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ملیالم اداکارہ رینجوشا میمن 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئی ہیں، ان کی اپنے فلیٹ سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے جہاں وہ اپنے شوہر کیساتھ مقیم تھیں۔اس سلسلے میں …
Read More »حماس کی حمایت: اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرنے پر عرب اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائسہ عبدل ہادی نے 7 اکتوبر کو ہنستے ہوئے ایموجیز کے ساتھ ایک 85 سالہ یرغمالی یافا ادار کی تصویریں پوسٹ کیں، اس کے ساتھ …
Read More »القسام بریگیڈز نے یرغمال 3 اسرائیلی خواتین کا ویڈیو پیغام جاری کردیا
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈز نے یرغمال 3 اسرائیلی خواتین کا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ویڈیو میں اسرائیلی خواتین نے وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کیا اور کہا کہ ہم عام شہری تمہاری سیاسی اور فوجی پالیسیوں کی قیمت چکا رہے ہیں۔اسرائیلی خواتین …
Read More »حماس کی حمایت کا الزام : اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کا الزام لگا کر فلسطینی اتھارٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو خط لکھا ہے جس میں ادائیگی نہ کرنے کا بتایا ہے۔اسرائیلی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی …
Read More »دو سالہ بچے نے ایشیا بُک آف ریکارڈز کا اعزاز اپنے نام کرلیا
شارجہ میں ایسے ہی ایک ذہین شیر خوار بچے نے ایشیا بک آف ریکارڈز کا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یادداشت کی حیرت انگیز مہارتوں سے لیس شارجہ میں مقیم 2 سالہ ایمن رون اکشے نے 195 ممالک کے جھنڈوں کی شناخت کرکے …
Read More »ایک دن کا بچہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہید، برتھ سرٹیفکیٹ سے پہلے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں غزہ کے ترکش اسپتال میں بمباری سے تباہی دیکھنے میں بھی آئی۔اتوار کے روز صیہونی افواج کی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید ہوگیا، فلسطینی صحافی نے سوشل میڈیا پر نومولود عدی …
Read More »ورلڈکپ : افغانستان کیخلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 22 رنز پر گرگئی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے جہاں سری لنکا کی پہلی وکٹ 22 رنز پر گرگئی ۔بھارتی شہر پونے میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر سری لنکن کپتان …
Read More »کمسن بچے نے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار کرلیا
امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک 14 سالہ بچے نے ایسا صابن تیار کیا ہے جو جِلد کے کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔جی ہاں واقعی 14 سالہ لڑکے ہیمن بیکلے نے یہ صابن تیار کرکے امریکا کے ٹاپ نوجوان سائنسدان کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔جِلد …
Read More »شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے افواہوں کا جواب دے دیا
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا پھر ایک ساتھ ہو گئے، گزشتہ چند ماہ سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل تھیں، بیٹے کی سالگرہ پردونوں کو ایک ساتھ نظرآتا دیکھ کر مداحوں نے پھر قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ تاہم اس …
Read More »