تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے سابق وزیرِاعظم اور سیاسی ہیوی ویٹ تھاکسِن شِںاواترا کی بیٹی 37 سالہ پینٹونگٹرن شِناواترا کو وزیرِاعظم منتخب کرلیا ہے۔ وہ ملک کی سب سے کم عمر اور دوسری خاتون وزیرِاعظم ہوں گی۔گزشتہ ہفتے آئینی عدالت نے ایک سزا یافتہ وکیل کو کابینہ کا حصہ بنانے …
Read More »World
روسی فوج یوکرین کے ایک شہر پہنچ گئی، گھمسان کی جنگ کا امکان؛
روسی افواج پوکرووسک شہر کے نزدیک پہنچ گئیں۔ یوکرین کی حکومت نے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ یوکرین کے دونیتسک خطے میں روسی افواج کی پیش قدمی کے پیشِ نظر حکومت نے افواج کو تیار رہنے اور شہریوں پیچھے ہٹنے کی ہدایت کی ہے۔ٹیلی گرام پر ایک …
Read More »جاپانی وزیرِ اعظم کا پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان
جاپانی وزیرِ اعظم اور حکمراں جماعت لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر فومیو کشیدا نے پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیرِ اعظم فومیو کشیدا کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ (ستمبر میں) 3 سالہ مدت مکمل ہونے پر جماعت …
Read More »بھارت نے مشینی خودکش حملہ آوروں کی تیاری شروع کردی
بھارت کی نیشنل ایرو اسپیس لیبارٹریز (NAL) نے ایک نئے طاقتور کامیکازی ڈرون کی نقاب کشائی کی ہے، ”سوادیشی“ نامی اس خودکش ڈرون کو مقامی طور پر تیار کئے گئےانجن طاقت دیتے ہیں جو ایک ہزار کلو میٹر تک پرواز کرسکتا ہے۔کامیکازی ڈرونز بارود سے لیس ایک ”ڈو اینڈ ڈائی …
Read More »اسرائیلی فورسز کی جنوبی لبنان پر بمباری، 2 افراد شہید
اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان پر فضائی بمباری کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد شہید ہوگئے۔ بیروت سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے علاقہ برعشیت میں ایک گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا …
Read More »غزہ جنگ بندی کی صورت میں ہی اسرائیل پر حملہ مؤخر ہوسکتا ہے، ایرانی حکام
ایرانی حکام کا کہنا ہےکہ غزہ میں جنگ بندی ہونےکی صورت میں ہی ایران کی اسرائیل پر جوابی حملے کی کارروائی مؤخر ہوسکتی ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات ناکام ہونے یا اسرائیل کے مذاکرات سے پیچھنے ہٹنے کی صورت میں …
Read More »سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درج
سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے دور حکومت میں موجود اہم عہدیداروں پر شہری کے قتل کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو 19 جولائی کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ …
Read More »امریکا کا مشرق وسطیٰ میں آبدوز اور طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا اعلان
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے بعد امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوز ’USS Georgia‘ ایٹمی آبدوز ہے۔اس سے قبل امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن …
Read More »ایرانی بحریہ کو جدید ترین کروز میزائلوں سے لیس کردیا گیا
ایران نے بحری بیڑے میں ہزاروں جدید کروز میزائل نصب کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پاس دارانِ انقلاب نے اپنی بحری قوت میں اچانک مزید اضافہ کردیا ہے۔ پاس دارانِ انقلاب نے بحریہ کو ڈھائی ہزار سے زائد میزائل سسٹم اور ڈرونز سے لیس کیا ہے۔یہ میزائل …
Read More »بنگلہ دیش : شیخ حسینہ واجد کے حمایتی بھی باہر نکل آئے، فوج کی گاڑی نذر آتش
ملک سے فرار ہو کر بھارت میں پناہ لینے والی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کی حمایت میں بنگہ دیشی شہریوں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ عوامی لیگ کے کارکنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کی قائد کو احترام کے ساتھ وطن واپس لایا جائے۔گوپال گنج اور برگونا میں شیخ …
Read More »