لندن کے اوول گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دیدی۔لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری روز بھارتی ٹیم 444 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 234 رنز بناکر …
Read More »World
بائیڈن پر یوکرینی گیس کمپنی سے 5 ملین ڈالر رشوت لینے کا الزام
امریکی صدر جو بائیڈن پر یوکرینی گیس کمپنی بریسما ہولڈنگز سے 5 ملین ڈالر رشوت لینے کا الزام عائد کر دیا گیا، یوکرینی حکومت گیس کمپنی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کر رہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جون 2020ء میں امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو ذرائع سے کرپشن …
Read More »بھارت میں عیسائیوں کیخلاف جھڑپیں شدت ، 92 افراد ہلاک ہوگئے
بھارتی ریاست منی پور میں عیسائیوں کے خلاف پُرتشدد واقعات میں 92 افراد ہلاک، 302 زخمی اور تقریباً 30ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔بھارتی ریاست منی پور کی صورتحال بدستور کشیدہ اور غیر مستحکم ہے ، مسیحی برادری کوکیز کا ماننا ہے کہ میٹیس کو ’’شیڈیولڈ ٹرائب‘‘ کا درجہ دینا …
Read More »ٹوکیو ایئرپورٹ پر دو طیارے اڑان بھرنے سے پہلے آپس میں ٹکرا گئے
ٹوکیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو طیارے اڑان بھرنے سے پہلے ہی ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق دونوں طیارے ٹیکسی کرتے ہوئے رن وے پر آپس میں ٹکرائے۔ حکام کی جانب سے کئی گھنٹے رن وے کو بند رکھا گیا، کسی جانی نقصان …
Read More »شاہ سلمان کی دعوت پر ایک ہزار فلسطینی فریضہ حج ادا کرینگے
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینی شہداء کے لواحقین، زخمیوں اور اسیران کے ایک ہزار اہل خانہ کو شاہی مہمان کے طور پر حج کروانے کا حکم جاری کیا ہے ۔سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان کی …
Read More »بیس سال کے دوران 50 شادیاں رچا کر خواتین کو لوٹنے والا شخص گرفتار
بھارت اڑیسہ میں 20 سال کے دوران 50 خواتین سے شادیاں کرکے انہیں لوٹ کر فرار ہونے والے شخص گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر گرو گرام کی پولیس نے تپش نامی ملزم کو اوڑیسہ سے گرفتار کیا۔یہ شخص جمشید پور سے تعلق رکھتا تھا اور اس نے …
Read More »گرل فرینڈ کے سامنے 23 سالہ روسی نوجوان کو شارک نگل گئی
مصر کے سمندر میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں روسی شہری کو اس کی گرل فرینڈ کے سامنے ہی شارک نگل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شارک کے حملے میں ہلاک ہونے والے 23 سالہ روسی شہری کی شناخت وی پوپو کے نام سے ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے …
Read More »سعودیہ کی جانب سے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزے کا اجراء
سعودی وزارت خارجہ نے وزارت سرمایہ کاری کے تعاون سے نیا ویزا متعارف کروادیا ہے جو ’مستشمر زائر‘ (انویسٹر وزیٹر) بزنس ویزا ہوگا جسے آن لائن حاصل کیا جاسکے گا۔سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ بزنس ویزے کے اجرا کا مقصد سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے …
Read More »پاکستان میں متعدد حملوں کا سرغنہ عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری افغانستان میں ہلاک
افغانستان کے شہر کنڑ میں مارا جانے والا پاکستان کا دشمن ثنااللہ غفاری انتہائی خطرناک دہشتگرد تھا جو نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا۔دہشتگرد ثنااللہ غفاری اور اس کے اہل خانہ بھارت سے ہجرت کرکے افغانستان آئے تھے اس کا تعلق افغانستان کے شہر کابل …
Read More »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کےدوسرے دن کا کھیل بھی کینگروز کے نام
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن بھی کینگروز کے نام رہا۔ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ لندن کے اوول اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری حتمی معرکے میں ہوجائے گا۔ورلڈ …
Read More »