اسرائیل کے ایران پر ممکنہ جوابی حملے کی انتہائی خفیہ معلومات لیک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خفیہ معلومات جمعہ کے روز “مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر” نامی ایک ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر شائع ہوئیں جس کے بعد آن لائن گردش کرنا شروع ہو گئیں جس پر امریکا نے …
Read More »World
سعودیہ میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کر لئے گئے
سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق 13186افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیے گئے۔وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ 5427 افراد سرحدی قوانین کی خلاف ورزی اور 3358 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں …
Read More »شہید حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی زندگی پر ایک نظر
حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ یحییٰ سنوار ایک سخت اور پُرعزم جنگجو شخصیت کے مالک تھے، جو اسرائیل کے خلاف فلسطینی تحریک میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔پس منظر اور ابتدائی زندگی19 اکتوبر 1962 کو خان یونس کے ایک کیمپ میں آنکھ کھولنے والے یحییٰ ابراہیم حسن السنوار نے …
Read More »حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار شہید
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے سیاسی سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی، اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادے نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کی۔اس سے قبل اسرائیلی فوج نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا …
Read More »ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں سے بھی زیادہ طاقتور ہتھیار موجود ہیں، سابق سیکریٹری پاسداران انقلاب
پاسداران انقلاب کے سابق سیکریٹری ابراہیم رُستمی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں سے بھی زیادہ طاقتور ہتھیار موجود ہیں۔ روسی خبرایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کے سابق سیکریٹری ابراہیم رُستمی نے اس دعوے کی تفصیل نہیں بتائی۔ سابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے پچھلے ہفتے …
Read More »اسرائیلی وزیر اعظم یتن یاہو نے ایران پر حملے کے اہداف کی منظوری دیدی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے اہداف کی منظوری دےدی ہے۔امریکی خبر رساں اداروں نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیلی کارروائی کیلئے ایرانی اہداف کی منظوری دیدی …
Read More »چاہتے تو جی 20 سربراہ اجلاس بھارت کیلئے انتہائی تکلیف دہ بنا دیتے: کینیڈین وزیرِ اعظم
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ چاہتے تو جی 20 سربراہ اجلاس بھارت کے لیے انتہائی تکلیف دہ بنا دیتے۔ کینیڈین امور میں غیرملکی مداخلت سے متعلق اہم بیان میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم نے کوشش کی کہ بھارت کسی طرح تعاون کرے، بھارتی حکام …
Read More »ایرانی فورسز کی فائرنگ سے غیر قانونی طور پر ایران داخل ہونے والے 200 سے زائد افغان شہری ہلاک، افغان میڈیا کا دعویٰ
افغان میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں فائرنگ سے 200 سےزیادہ افغان شہری ہلاک وگئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان شہری غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، ایران میں داخل ہونے والے افغان شہریوں کو …
Read More »ترکیہ میں امام مہدی ہونے کا جھوٹا دعویٰ کرنیوالا شخص گرفتار
ترکیہ میں امام مہدی المنتظر کا جھوٹا دعویٰ کرنیوالے ترک شہری مصطفیٰ شابوک کو اس کے پیروکاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ترک کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے سے مصطفیٰ شابوک کو گرفتار کیا گیا۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ شابوک نے ’خلافت محمدیہ‘ کے نام سے الگ فرقہ …
Read More »اسرائیل اور امریکہ نے تل ابیب کا بدلہ لینے کے لئے ایرانی فوج پر بڑے حملے کا منصوبہ بنا لیا، امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا سے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل اہداف پر حملہ نہیں کرے گا۔رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے بتایا ہے کہ حملے کا ہدف اور نشانہ ایرانی فوج کو …
Read More »