آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ مقابلہ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے کیویز کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔اس سے قبل لیگ مرحلے میں …
Read More »World
بھارتی اداکارہ تبو پاکستانی اداکار کی صاحبزادی نکلیں
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ’تبو‘ سے متعلق ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے، اداکارہ ’تبسم ہاشمی‘ پاکستانی اداکار کی صاحبزادی نکلیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی اداکارہ تبو کے والد جمال ہاشمی ماضی میں ایک معروف پاکستانی اداکار رہ چکے ہیں۔ 1970 کی دہائی میں جمال ہاشمی نے …
Read More »بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر سیمی فائنل کیلئے بنائی پچ تبدیل کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں کامیاب کروانے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اجازت کے بغیر پچ تبدیل کردی۔بھارت اور نیوزی لینڈ ٹاکرے سے پہلے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے دعویٰ کیا ہے کہ کے بی سی سی …
Read More »ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا
ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ترکیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائرکیا گیا ہے۔ حمکران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے تین سابق قانون ساز اراکین نے استنبول کے عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر آفس میں درخواست جمع کرادی …
Read More »سیف کیساتھ ریلیشن شپ کے پانچ سال بعد شادی، کرینہ کپور کا انکشاف
نامور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے اداکار سیف علی خان کے ساتھ پانچ سال تک ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ اپنے تازہ انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ پانچ سال ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد مزید اس طرح ناجائز رشتہ …
Read More »مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے …
Read More »انڈین خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری رہنما کو برقی کڑا پہنا دیا
سری نگر کے رہائشی 65 سالہ غلام محمد بھٹ کے ٹخنے کے گرد ایک ہفتے سے زائد عرصے سے ٹریکر لگا ہوا ہےجس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے ضمانت پر رہا قیدیوں کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائس سیکیورٹی ایجنسیوں …
Read More »غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے امکانات
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیل سے 5 دن کی جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمال خواتین اور بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی جب کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا۔غزہ …
Read More »اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی
اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے جبکہ وہاں موجود طبی عملے نے خبردار کیا ہے کہ نوزائیدہ بچوں سمیت مریضوں کی شہادتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔اسرائیلی فوج نے کئی روز سے الشفا اسپتال کو گھیرے میں لیا ہوا ہے …
Read More »ا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ
نیپال نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔نیپالی کابینہ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ یہ فیصلہ ٹک ٹاک سے نیپال کی ‘سماجی ہم آہنگی’ کو نقصان پہنچنے کے …
Read More »