World

متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن، سفیر کا پیغام

متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن آج منایا جا رہا ہے۔پاکستان میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے، اُنہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام لوگوں کو امارات کی عید …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو کئی جرائم میں معافی دیدی

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو کئی جرائم میں معافی دے دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس نے اس معافی کی تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔جاری کردہ بیان کے مطابق صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن …

Read More »

روسی اور شامی فضائیہ کی باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری، 4 افراد ہلاک

شام کے شہر ادلب پر شامی صدر کے مخالف باغیوں کے قبضہ کے بعد روسی اور شامی فضائیہ نے آج باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔باغیوں نے قبضے کے بعد حلب میں نصب شامی صدر بشار الاسد کا مجسمہ بھی گرا دیا۔گذشتہ شام …

Read More »

تاریخ کی سب سے بڑی 1400 ٹن منشیات کی کھیپ پکڑی گئی

کولمبیا کی سربراہی میں 62 ممالک نے ڈرگ ڈیلرز کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تاریخ کی سب سے بڑی ہیروئن کی کھیپ پکڑ کر منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والے نئے روٹ کا پتہ لگا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا نے 62 ممالک کے ساتھ ملکر دو …

Read More »

برازیل کا ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جِم میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

برازیل کا نوجوان ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جِم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ جوز میٹیوس جِم میں ورزش کے دوران گرے اور دوبارہ اٹھ نہ سکے، انہیں موقع پر بچانے کے لیے کوششیں بھی کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے …

Read More »

چین میں دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کا سونا موجود ہے۔میڈیا رپورٹس کے …

Read More »

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید اسلحہ فراہم کرنے کیلئے تیار

ٹرمپ انتظامیہ کے آنے سے پہلے جوبائیڈن انتظامیہ نے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے منصوبے کی تیاری شروع کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متعلقہ ذرائع کا کہنا ہے اس حوالے سے 680 ملین ڈالر کی مالیت کا ایک اسلحہ پیکج اسرائیل کو فروخت کرنے کیلئے تیار کیا …

Read More »

نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا

نیوزی لینڈ نے ایرانی حمایت یافتہ یمن کے حوثی مسلح گروپ اور لبنان میں حزب اللہ کے سیاسی ونگ کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اقدام کی قیادت نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن اور اٹارنی جنرل جوڈتھ کولنز نے کی، حوثیوں کو …

Read More »

ایران نے امارات میں اسرائیلی ربی کے قتل کا الزام مسترد کر دیا

ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اسرائیلی ربی زوی کوگن کے قتل میں ملوث نہیں ہے۔دوسری …

Read More »

لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ

لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے سفارت خانے کے قریبی سڑک کو بند کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گیٹ وک ایئر پورٹ پر سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی جبکہ ساؤتھ …

Read More »
Skip to toolbar