World

امریکا میں خالصتان رہنما کے قتل کی سازش، واشنگٹن کی بھارت سے جواب طلبی

امریکا میں خالصتان رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش کے معاملے پر واشنگٹن نے بھارت سے جواب طلب کرلیا۔امریکی نائب وزیر خارجہ کرٹ کیمبل نے بتایا کہ امریکا نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ ہم اس معاملے میں جواب دہی چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی …

Read More »

کینیا میں ٹیکسوں کے خلاف ہنگامے، پولیس ایکشن سے 13 مظاہرین ہلاک

حکومت کی طرف سے ٹیکسوں میں اضافہ کیے جانے پر کینیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں اور اِن ہنگاموں کے دوران پولیس ایکشن سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔کینیا کے صدر ولیم ریوٹو نے احتجاج کے نام پر انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا …

Read More »

روسی آرمی چیف اور سابق وزیرِ دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیرِ دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین میں شہری اہداف پر حملے اور جنگی جرائم کے الزام میں ان افراد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیگ میں …

Read More »

کارگل جنگ میں ہتھیار دے کر بھارت کی مدد کی تھی، سابق اسرائیلی سفیر کا انکشاف

بھارت میں اسرائیل کے سابق سفیر ڈینئیل کارمون نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے 1999 میں کارگل جنگ کے دوران پاکستان کے خلاف بھارت کو ہتھیار فراہم کرکے اس کی مدد کی تھی اور اب نئی دہلی غزہ میں جاری اسرائیلی پیش قدمی میں مدد کررہا ہے۔سابق اسرائیلی سفیر …

Read More »

حوثی ملیشیا کا اسرائیلی بندر گاہ پر چار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعوٰی

یمن کی حوثی ملیشیا نے دعوٰی کیا ہے اس نے اسلامی مزاحمت نامی گروپ کی معاونت سے اسرائیل کی بندرگاہ حیفہ پر چار مال بردار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان میں دو جہازوں پر سیمینٹ لدا ہوا تھا۔حوثی ملیشیا کے ترجمان نے گروپ کے ٹی وی پر ایک بیان …

Read More »

مصری حجاج کی اموات : ٹور آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن

مصر کی حکومت نے اپنے 530 حاجیوں کے جاں بحق ہونے پر ٹور آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ حکام نے متعدد کمپنیوں سے جواب طلب کیا ہے اور چند گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔قاہرہ میں حکومت نے حجاج اور سیاحوں کے لیے سفری و رہائشی انتظامات کرنے والی …

Read More »

ایلون مسک کے گھر 12 ویں بچے کی پیدائش

ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک اور نیورا لنک ایکزیکٹو شیون زلی رواں سال پھر سے والدین بن گئے ہیں، جبکہ دونوں کے ہاں 2021 میں جڑواں بچے ازور اور اسٹریڈر پیدا ہوئے تھے۔تاہم صحافی کے اصرار پر ایلون مسک کی اہلیہ نے بچے کی پیدائش سے متعلق کوئی ردعمل نہیں …

Read More »

تاجکستان میں حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پارلیمنٹ نے بل بھی منظور کرلیا ہے، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجکستان میں 98 فیصد آبادی مسلمان ہے، حجاب پر پابندی کی خلاف ورزی پر عام لوگوں کے ساتھ …

Read More »

مناسک حج کے دوران ہیٹ ویو سے 35 پاکستانیوں سمیت 900 جاں بحق، رپورٹ جاری

مناسک حج کے دوران گرمی سے 900 اموات رپورٹ، 35 پاکستانی اور 68 بھارتی ششامل ہیں، سفارت کاروں اور حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کم از کم 600 مصری، 144 انڈونیشیائی، 68 بھارتی، 60 اردنی، 35 پاکستانی، 35 تیونسی، 11 ایرانی اور تین سینیگالی شامل ہیں۔ڈان اخبار …

Read More »

حج کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 ہوگئی

مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حج سیزن کے دوران گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچی ہے۔عرب سفارتکار …

Read More »
Skip to toolbar