روس نے خبردار کیا ہے کہ معاہدہ شمالی بحرِ اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کی مشرق کی سمت توسیع خطے میں شدید منفی اثرات کی حامل ہوگی۔ترکی میں انٹالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ اب …
Read More »World
سعودی عرب نے مساجد میں افطاری پر پابندی لگا دی
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سعودی عرب میں مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔سعودی وزارت اسلامی امور اور رابطہ کی جانب سے آئمہ مساجد کے لیے جاری ہدایات میں رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔سعودی وزارت اسلامی امور …
Read More »اسلامی ممالک میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟ نئی پیش گوئی کردی گئی
ماہ شعبان اختتام کی جانب گامزن ہے اور رمضان المبارک کی آمد آمد ہے جس کا چاند دیکھنے کے لیے اسلامی ممالک نے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلامی ممالک میں 10 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوں گے اور شہادتیں جمع کی جائے گی …
Read More »دیپیکا اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جلد پہلے بچے کی آمد کی تصدیق کردی
معروف بالی وڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں رواں برس پہلے بچے کی آمد متوقع ہے جس کی تصدیق جوڑے نے 29 فروری کو کی۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے بالی وڈ جوڑے دیپیکا پڈوکون …
Read More »ایران میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، دہشتگرد ہلاک
ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھی زخمی …
Read More »آئی سی سی رینکنگ: ٹیسٹ میں بابر اعظم کی پوزیشن مزید نیچے چلی گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرا جب کہ انگلینڈ کے جو روٹ دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔بابر …
Read More »ٹوئٹر کے تمام صارفین کے لیے اب آڈیو اور ویڈیو کال کرسکیں گے
ایکس صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد آپ اس پر آڈیو اور ویڈیو کال کرسکیں گے۔ چیف ایگزیکٹو (سی ای او) لینڈا یاکارینو نے تمام صارفین کے لیے اس فیچر کو متعارف کرانے کی تصدیق کی ہے۔یہ فیچر بتدریج عام صارفین کے لیے متعارف کرانے کا …
Read More »کالعدم لشکر جھنگوی کا سربراہ اکرم لاہوری ایران میں گرفتار
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق، پولیس سربراہ منتظر المہدی نے کہا کہ ایرانی پولیس اہلکاروں نے ایک پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن میں سپاہ صحابہ کے سرغنہ اکرم لاہوری کو گرفتار کرلیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اکرم لاہوری کو ایک پڑوسی ملک ( پاکستان نہیں) میں بم بنانے کے تربیتی کورس …
Read More »ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے خاتون کی شادی کی کوشش
بھارتی شہر حیدرآباد میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک کاروباری خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے شادی کرنے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں مقیم ایک ویڈیو جاکی کو ایک کاروباری خاتون نے اغوا کیا جو ان سے شادی کی خواہشمند تھیں لیکن …
Read More »نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے ڈگری جلاکر خودکشی کرلی
بھارتی وجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجاً اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ نوجوان برجیش پال نے پولیس …
Read More »