World

پاکستان اور بھارت کا دورۂ آسٹریلیا: وینیوز منتخب کر لئے گئے

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کی سیریز کے وینیوز کو حتمی شکل دے دی۔رواں سال پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز نومبر میں کھیلنی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے 6 وائٹ …

Read More »

یورپی پارلیمنٹ نے ورک، رہائشی پرمٹ کا حصول آسان بنادیا

شینگن ویزا انفو نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے فردِ واحد کے لیے یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں کام اور رہائش کے لیے اجازت نامے کا حصول آسان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے یورپی کونسل کی حتمی منظوری بھی لازم ہے۔ …

Read More »

شمالی کوریا کا شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ جنوبی کوریا کے موقع پر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو اس نے مشرقی سمندر کی جانب سے فائر کیے۔امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس نے شمالی …

Read More »

امریکی ریپر نے مسجد جاکر اسلام قبول کر لیا

امریکی ریپر اور پروڈیوسرجوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا۔جوناتھن ایچ اسمتھ اپنے مداحوں میں لل جون کے نام سے مشہور ہیں، لل جون نے گزشتہ جمعہ کے روز کیلیفورنیا میں واقع کنگ فہد مسجد کا دورہ کیا، اس دوران جون سیکڑوں افراد کے سامنے کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام …

Read More »

قبول کرتے ہیں پاک افغان سرحد پر بعض علاقے ہمارے کنٹرول میں نہیں، طالبان حکومت کا اعتراف

افغانستان میں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی لیکن ایسے علاقے موجود ہیں جو ہمارے کنٹرول میں نہیں ہیں۔طلوع نیوز کے مطابق پاکستان کے نمائند خصوصی برائے افغانستان آصف علی درانی کے بیان کی تردید …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی جادوئی انداز سے تمام مسائل حل نہیں کرسکتی، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے پرزور حامی ہیں۔مگر اے آئی کی تمام تر پیشرفت کے باوجود وہ اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے لاحق خدشات سے بھی آگاہ ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے کہا کہ انہوں …

Read More »

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ دوست سے ریاست جنوبی آسٹریلیا میں ایک تقریب میں شادی کر لی۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 55 سالہ پینی وانگ ہفتے کے روز ایڈیلیڈ ہلز میں اپنی ساتھی سوفی اللواچ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔دونوں 2006 سے …

Read More »

میں پھر صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی، ٹرمپ کی دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر منتخب نہ ہوئے تو ملک میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔ڈیٹن میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر قوم نے مجھے دوبارہ صدر منتخب نہ کیا تو ملک میں جمہوریت بھی نہیں …

Read More »

معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج بہت بڑاخطرہ، بھارتی چیف آف ڈیفینس اسٹاف

بھارت کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج آج بھی بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔نئ دہلی میں منعقدہ ایک مذاکرے میں خطاب کرتے ہوئے جنرل انیل چوہان نے کہا کہ پاکستان کے معاشی بحران اور دیگر …

Read More »

روس کے مختلف ریجن میں یوکرین کے ڈرون حملے

یوکرین کی جانب سے روس کے مختلف ریجن میں ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔روسی حکام کے مطابق کریسنوڈار ریجن میں ڈرون حملے میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی اور ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ماسکو کے میئر کا کہنا ہے کہ ماسکو کی جانب آنے والے متعدد ڈرونز مار گرائے …

Read More »
Skip to toolbar