Sports

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ : 2025ء میں پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی پر مشاورت کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رواں ماہ ہونے والی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں بورڈ، ایگزیکٹوز اور دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے۔ میٹنگ میں سالانہ رپورٹ …

Read More »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے والے پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا

برلن سے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے کے بعد پاکستان کا دستہ منگل کو وطن واپس پہنچ گیا۔پاکستانی ایتھلیٹس نے 17 سے 25 جون تک منعقد ہونے والے گیمز میں 11 سونے، 29 شاندی اور 40 کانسی کے تمغے جیتے۔پاکستانی دستے کی تین مختلف گروپس میں کراچی، …

Read More »

سکاٹ لینڈ فٹبال ٹیم کے سابق مینجر کریگ براؤن انتقال کر گئے

سکاٹ لینڈ فٹبال ٹیم کے سابق مینجر کریگ براؤن 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔کریگ براؤن سکاٹ لینڈ کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے مینجر رہے، وہ 1993ء سے 2001ء تک 71 گیمز کے انچارج رہے اور اس دوران سکاٹ لینڈ نے یورو 96 …

Read More »

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا مجموعی تعداد 10 ہوگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی …

Read More »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔پہلا …

Read More »

ساجد سد پارہ نے مصنوعی گیس کے بغیر نانگا پربت سر کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نانگا پربت بیس کیمپ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں اور وہ اگلے ماہ اسے سر کرلیں گےرپورٹس کے مطابق 8126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کا نواں …

Read More »

ایشیاء کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہےکہ ٹورنامنٹ ہائبرڈ …

Read More »

بھارت کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست

لندن کے اوول گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دیدی۔لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری روز بھارتی ٹیم 444 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 234 رنز بناکر …

Read More »

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی امریکا سے وطن واپسی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، بابر اعظم ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک کورس کے سلسلے میں امریکہ گئے تھے۔امریکہ قیام کے دوران کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہمراہ سپورٹس مینجمنٹ کا شارٹ کورس کیا، واپس وطن …

Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کےدوسرے دن کا کھیل بھی کینگروز کے نام

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن بھی کینگروز کے نام رہا۔ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ لندن کے اوول اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری حتمی معرکے میں ہوجائے گا۔ورلڈ …

Read More »
Skip to toolbar