Sports

پاکستان نے زمبابوے کو ہراکر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریر دو ایک سے اپنے نام کرلی۔304 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے ٹیم کی پوری ٹیم 204 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، زمبابوے کی جانب سے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی نے آئی سی سی کو دوٹوک جواب دے دیا

پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ نے رابطہ کرکے بتادیا ہے کہ ہم ٹورنامںٹ کی میزبانی …

Read More »

فٹ بال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے میدان میں گھس کرریفری کو تھپڑ رسید کردیا

فٹ بال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے میدان میں گھس کرریفری کو تھپڑ رسید کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپین میں اندلس کے تھرڈ ڈویژن میں نوجوانوں کے فٹ بال مقابلوں میں ایک عجیب واقعہ دیکھنے میں آیا جب ایک خاتون ایلنڈائن اور ایسپینیول کی ٹیموں کے درمیان …

Read More »

سابق کرکٹر عبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدار سے تعلقات کا اعتراف کر لیا

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے اپنی ماضی کی محبت کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار سے ماضی میں محبت ہو گئی تھی۔حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عبدالرزاق کے ماضی میں دیئے گئے انٹرویو کا …

Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی فائنل الیون میں صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام، محمد رضوان، حسیب اللّٰہ، سلمان آغا، عرفان خان، عامر جمال، حارث رؤف، محمد حسنین اور فیصل اکرم شامل ہیں۔پاکستان کی جانب سے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی گئی ہے جس میں بھارتی اور پاکستان کرکٹ بورڈ شریک ہوں گے، میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ …

Read More »

چیمپئنز ٹی20 کپ 7 تا 25 دسمبر راولپنڈی میں ہوگا، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد کردی، ایونٹ 7 سے 25 دسمبر تک ہوگا۔ڈبل لیگ مرحلے کے بعد ٹیبل پر سرفہرست ٹیم براہ راست فائنل کےلیے کوالیفائی کرے گی۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں دوسری دستیاب سلاٹ کےلیے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 ءکا شیڈول، اعلان میں مزید تاخیر کا امکان

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ صورتِ حال میں شیڈول کا اعلان اگلے 24 گھنٹے میں مشکل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنے سے پیش رفت نہیں ہو رہی، چیمپئنز ٹرافی ہائی برڈ ماڈل پر تسلیم نہ کرنے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی :وائٹ واش سے بچنے کیلئے شاہین کینگروز کے شکار کو تیار

وائٹ واش سے بچنے کے لیے شاہین کینگروز کا شکار کرنے کو تیار، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔دوسرے میچ میں پاکستانی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی : بھارت پاکستان نہ آنے پر بضد، آئی سی سی کو پیسوں کی پیشکش

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت پاکستان نہ آنے پر بضد ہے جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پیسوں کی پیشکش کی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے تحریری طور پر آئی سی سی کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم پاکستان نہ …

Read More »
Skip to toolbar