پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی کردی۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی دینے کا فیصلہ بورڈ پالیسی کے تحت کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ بورڈ پالیسی کے مطابق …
Read More »Sports
قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ رات گئے آسٹریلیا روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی پہنچنے کے بعد کینبرا جائے گا۔آسٹریلیا روانہ ہونے والے قومی اسکواڈ میں 18 کھلاڑی شامل ہیں، دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ Departure time for the …
Read More »شدید تنقید کے بعد پی سی بی نے اعظم خان پر عائد جُرمانہ واپس لے لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلے کا جائزہ لینے کے بعد اعظم خان پر عائد کیا جانے والا جرمانہ واپس لے لیا۔اعظم خان پر قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلیوز کے خلاف میچ کے دوران پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس …
Read More »ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طالب علم گرفتار
ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد جموں و کشمیر گاندربل میں مرکز کے زیرانتظام علاقے سے باہر کے طلباء کے ساتھ تصادم کے الزام میں 7 کشمیری طالب علموں کو گرفتار کرلیا گیا۔شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ لینے …
Read More »بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے تصدیق کی ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے مبینہ طور پر شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کر دی ہے، جس کے مطابق کرکٹر اگلے سال 7 جنوری کو ہونے …
Read More »کرکٹر فہیم اشرف بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فہیم اشرف بارات لے کر نارووال پہنچ گئے۔بارات میں فہیم اشرف کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہیں۔فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے …
Read More »ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر بنگلہ دیش نے جشن کیوں منایا؟
بھارت کی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست پر بنگلہ دیش کے نوجوانوں کے جشن منانے کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔جب 19 نومبر کو ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد بھارتی شہری صدمے سے دوچار تھے، تو …
Read More »ڈاکوؤں نے میسی کی اہلیہ کے خاندان کو لوٹ کر گولی مار دی
ارجنٹائن کے لیونل میسی کی اہلیہ انٹونیلا روکوزو کے اہل خانہ کو ڈاکؤوں نے لوٹ لیا۔ان کے اہل خانہ کو دارالحکومت بیونس آئرس سے 300 کلومیٹر فاصلے پر شمال مشرق میں شہر روزاریو میں لوٹا گیا۔ڈاکوؤں نے میسی کی اہلیہ کی کزن آگسٹینا سکالیا کو گولی بھی ماردی، واقعہ اس …
Read More »بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات، قوالی نائٹ، تصاویر سوشل پر وائرل
پاکستان کرکٹ کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، گزشتہ روز لاہور میں قوالی نائٹ سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔سابق کرکٹر انضمام الحق کے بھانجے امام الحق ناروے کی شہریت رکھنے والی انمول محمود سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والے ہیں۔’امام …
Read More »پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا کے لئے جاری تربیتی کیمپ میں تین باولرز کو شامل کرلیا۔پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز بشمول ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے۔فاسٹ بولر شاہنواز …
Read More »