ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر تفصیل دی ہے۔ہیڈ کوچ گیری …
Read More »Sports
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہتر رینکنگ کی بنیاد پر …
Read More »سمندری طوفان کی وارننگ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی
سمندری طوفان کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیشگوئی کی گئی ہے، سمندری طوفان کے پیش نظر بارباڈوس کے ائیرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ …
Read More »کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی …
Read More »بھارت 17سال بعد ٹی20 ورلڈکپ جیت گیا، جنوبی افریقہ کو عبرت ناک شکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیت لیا۔ بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 177 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے تعاقب …
Read More »قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرادی گئی
قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے،آویئرانٹرنیشنل کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی گرائی گئی مرکزی بلڈنگ کا ملبہ تیزی سے اٹھائے جانے کا کام جاری ہے، …
Read More »آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا جائے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب وقت آگیا ہے ناقابل شکست …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونا ہے۔بارباڈوس میں ہفتے اور اتوار کو بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، بارباڈوس میں صبح سے شام چھ بجے تک بارش کی پیش …
Read More »ٹی20 ورلڈ کپ: دوسرا سیمی فائنل، بھارت انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 172 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں انگلش ٹیم اننگز کے آغاز …
Read More »ٹی20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم میں کوآرڈینیشن کے فقدان، وہاب ریاض کی رپورٹ میں کا انکشاف
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سینئر منیجر وہاب ریاض نے رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو جمع کروادی جس میں کھلاڑیوں کے درمیان کوآرڈینیشن کے فقدان کا انکشاف ہوا ہے۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وہاب ریاض نے رپورٹ میں ٹی20 …
Read More »