لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 70 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر اور فواد چودھری سمیت 70 اراکین …
Read More »Pakistan
کراچی پولیس آفس پر حملہ: کراچی کی افغان بستی سے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار
کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد سے تحقیقاتی اداروں نے حملے کی تحقیقات تیز کردیں ہیں ۔ کراچی پولیس آفس پر حملے کے سہولت کاروں کی تلاش میں رات گئے مختلف علاقوں میں مزید چھاپے مارے گئے جس میں سی ٹی ڈی نے افغان بستی کے …
Read More »دنیا بھرمیں میری تعریف ہوتی ہے لیکن پاکستانی مجھےفکسرکہتے ہیں، سونگ کےسلطان وسیم اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سونگ کے سلطان وسیم اکرم نےکراچی لٹریچر فیسٹیول کے تیسرے اور آخری دن اپنی کتاب سلطان کی تقریب رونمائی کے موقع پر کہا کہ دنیا بھر میں میری تعریف ہوتی ہے لیکن پاکستانی مجھے فکسرکہتے ہیں، میری بیوی چاہتی تھی میں بچوں کو …
Read More »کوئٹہ سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کی خودکش بمبارخاتون سے متعلق ہوشربا انکشافات
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن لیڈیز پارک سے گرفتار خود کش حملہ آور خاتون ماہل بلوچ کے بارے میں ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے، گرفتار خودکش بمبار ماہل بلوچ کے شوہر بیباگار بلوچ کا تعلق بھی کالعدم بی ایل ایف کے عسکری ونگ سے ہے جبکہ خاتون کے سسر ماسٹر …
Read More »آج پاکستان سپر لیگ کے 2 میچز کھیلے جائیں گے
پی ایس ایل 8 ایونٹ کے آج دو میچز کھیلے جائیں گے اور میچ کا آغاز دوپہر 2بجے ہوگا، ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے آمنا سامنا ہوگا جبکہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔پہلے میچ میں ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ …
Read More »کراچی حملہ ، وزیراعظم کا شہداء پیکج کا اعلان، زخمیوں کے لئے بہترین سہولیات کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کو شہدا کے لیے شہداء پیکج کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور شہداء …
Read More »آج شب معراج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائےگی
رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی 27 رجب المرجب کی شب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا، جب حضرت جبرائیل براق لے کر نبی آخرالزماں کی خدمت میں حاضر …
Read More »پیشگی اطلاعات کےباوجود کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملے کےوقت 3 چوکیاں خالی ہونے کا انکشاف
کراچی پولیس آفس پر گزشتہ شام دہشت گردوں کے حملے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، پولیس ذجس میں انکشاف ہوا ہے کہ حملے کے وقت کراچی پولیس ہیڈ آفس کی تینوں سیکورٹی چوکیوں میں سے کسی ایک میں بھی کوئی اہلکارڈیؤٹی پر موجود نہیں تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی …
Read More »کراچی پولیس ہیڈ آفس میں فورسز کےہاتھوں ہلاک ہونےوالے 2 دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی
کراچی پولیس ہیڈ آفس ( کے پی او ) میں کلیئرنس کے دوران سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے تین میں سے 2 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دونوں دہشت گردوں کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے تھا ایک دہشتگرد کی شناخت کفایت اللہ ولد میرز …
Read More »الیکشن کمیشن غیر جانبدار ہے،کسی سے ڈائریکشن نہیں لےرہا، اعلامیہ الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ بطور آئینی ادارہ اپنا کام آئین اور قانون کے مطابق خوش اسلوبی سے انجام دے رہے ہیں، الیکشن کمیشن اس کے علاوہ کوئی اور کام نہیں کر رہا ہے اور نہ ہی کسی سے ڈائریکشن لے …
Read More »