چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں درخواست دے دی گئی۔تھانے میں درخواست کاشف مجید ایڈووکیٹ کی مدعیت میں گزاری گئی ہے، اس موقع پر سابق جنرل سیکرٹری تحصیل بارعاطف …
Read More »Pakistan
حکومت کا ازخود نوٹس سمیت عدالتی اصلاحات کے لیے فوری قانون سازی کا فیصلہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں حکومت نے عدالتی اصلاحات کے لیے فوری طور پر قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے ازخود نوٹس کے خلاف اپیل کے حق سے متعلق قانون سازی …
Read More »وزیراعظم کےہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ کی اپ گریڈیشن کے لیے کابینہ کمیٹی کی 8کروڑ 70 لاکھ روپے کی منظوری
وزیراعظم کےہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ کی اپ گریڈیشن کامعاملہ،،کابینہ کمیٹی نے 8کروڑ 70 لاکھ روپے کی منظوری دیدی.پنجاب حکومت نے وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے, کابینہ کمیٹی نے وزیراعظم کے ہیلی پیڈ کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 8 کروڑ …
Read More »آج آئین کا سنگین مذاق اڑایا جا رہا ہے، مقننہ، عدلیہ کے اختیارات کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آئین کا سنگین مذاق اڑایا جا رہا ہے، مقننہ، عدلیہ کے اختیارات کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں، ایک لاڈلہ کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتا، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس معزز ایوان …
Read More »اسلام آباد بار نے کچہری میں پولیس کا داخلہ بند کرنے کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پیشی پر وکیل کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کچہری میں پولیس کا داخلہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔صدر اسلام آباد بار چودھری قیصر امام ایڈوکیٹ کی سربراہی منعقدہ اجلاس میں بار رکن سید علی اصغر …
Read More »عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی حد تک مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کرائی گئی جو آئی جی اسلام آباد اور ایف آئی اے کی جانب سے جمع …
Read More »پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس میں حکومتی اتحاد کافریق بننے کا فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت میں حکومتی اتحاد نےفریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی، حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی …
Read More »منی لانڈرگ کیس میں وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع
منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع کردی گئی ۔احتساب عدالت لاہور نے …
Read More »لاہور :جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کیس: فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد
انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد کر دی۔جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی، پی …
Read More »دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے 38کارکن گرفتار کئے، ترجمان اسلام آباد پولیس
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی پر گرفتار کیے گئے کارکنوں کیجانب سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے بعد پولیس نےمتعدد کارکنوں کو گرفتار کیا اور مزید کارروائی کا آغاز کر دی گیا ہے، اترجمان کے مطابق عمران خان کی عدالتی اجازت کی حامل دونوں گاڑیاں …
Read More »