Pakistan

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی تین نئے محکموں میں تقسیم

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کے معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کرتے ہوئے تین نئے محکمے قائم کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریگولیٹری شعبہ جات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا حصہ ہونگے، کمرشل ائیرپورٹس …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو کامیاب قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی …

Read More »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر والد سے ملاقات کے جذباتی مناظر

پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کی وطن واپسی پر اپنے والد سے ملاقات کے جذباتی مناظر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیے۔اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے بعد قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ …

Read More »

قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور

قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔اولمپکس میں ریکارڈ بنانے اور ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی پر حکومت اپوزيشن سب خوشیاں منا رہے ہیں۔اسی حوالے سے قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج …

Read More »

آرمی چیف سے امام مسجد نبوی ﷺ کی ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے امام مسجد نبوی ﷺ ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر کی ملاقات نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

بنگلادیش کی صورتحال : حکومت پاکستان کا بنگلادیشی عوام سے اظہار یکجہتی

بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان نے بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، پاکستان کے عوام بھی بنگلہ دیش …

Read More »

پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی، پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو …

Read More »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عدالت عظمیٰ میں نظرثانی درخواست دائر کردی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ 12جولائی کا مخصوص نشستوں کافیصلہ واپس لے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 12 جولائی کو چیف جسٹس پاکستان …

Read More »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہوگیا۔ قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ اپوزیشن کے شدید احتجاج اور نعرے بازی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی شق وارمنظوری کا عمل مکمل ہوا جبکہ اپوزیشن نے مسودہ …

Read More »
Skip to toolbar