Pakistan

بحرین انٹرنیشنل ایئر شو 2022،جے ایف17 تھنڈر طیارہ توجہ کامرکز بن گیا

پاک فضائیہ نے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو 2022 میں جے ایف17 تھنڈر طیارے کی دوران اڑان ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیاترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ آپریشنل مشنز اور مشقوں کے دوران اندرون ملک ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا کامیابی سے انعقاد کرتی رہی ہے، تاہم طویل …

Read More »

آرمی چیف کابہاولپور، اوکاڑہ کادورہ،یادگار شہداء پرحاضری دی پھول چڑھائے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ کیا اور فائر پاور مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور میں …

Read More »

قومی اسمبلی میں پاک فوج سےاظہاریکجہتی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاک فوج کی حمایت میں متفقہ طور پر قرار داد منظور کر لی گئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا، اجلاس کے دوران مختلف معاملات پر بحث کی گئی، اسی دوران ملتان سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

سندھ : خیرپور سےسیہون آنیوالی مسافر وین کو حادثہ، بچوں سمیت 20 جاں بحق

سندھ کے ضلع خیر پور سے سیہون آنے والی زائرین کی مسافر وین کو انڈس ہائی وے روڈ پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 20 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔اسسٹنٹ کمشنر سیہون اقبال حسین کے مطابق حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افرادمیں 8 خواتین، …

Read More »

احتساب عدالتوں میں ججز کی کمی، ہائی پروفائل کیسز کےالتواء کاخدشہ

اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں زیرِ سماعت ہائی پروفائل کیسز کے التواء کا خدشہ سامنے آیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے 2 ججز کی مدت مکمل ہو گئی۔ڈیپوٹیشن پر آئے احتساب عدالت نمبر 3 کے جج اصغر علی کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس دے دی گئیں۔اسی طرح …

Read More »

خرابی نیب قانون میں نہیں اسکےغلط استعمال میں ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریکوڈک کے بارے میں صدارتی ریفرنس ایک …

Read More »

آرمی چیف کا دورۂ کراچی، یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی

الوداعی دوروں کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا، جوانوں سے ملاقات کی اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار نے کراچی …

Read More »

اورنج لائن ٹرین اسٹیشن سےڈرون طیارہ ٹکرا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں اورنج لائن ٹرین کےفیروز پور روڈ پر واقع علی ٹاؤن اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق تعین کیا جا رہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس سمت سے آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے سے کسی قسم کا بارودی …

Read More »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ: عمران خان کی ایف آئی اےمیں طلبی کےنوٹسز معطل

لاہور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز 7 دسمبر تک معطل کر دئیے ہیں ایف آئی اے کےخلاف عمران خان کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 2 صفحات پر مشتمل حکم جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ کا کہنا …

Read More »

فیصل آباد: پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک،تھانہ معطل، ایس ایچ او گرفتار

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔سی پی او فیصل آباد نے ملزم ایس ایچ او کو گرفتار کرکے تھانہ تاندلیانوالہ کی حوالات میں بند کرا دیا، پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او نے لاش اپنی ذاتی گاڑی میں ڈال کر خالی پلاٹ میں …

Read More »
Skip to toolbar