لاہور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز 7 دسمبر تک معطل کر دئیے ہیں ایف آئی اے کےخلاف عمران خان کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 2 صفحات پر مشتمل حکم جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ کا کہنا …
Read More »Pakistan
فیصل آباد: پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک،تھانہ معطل، ایس ایچ او گرفتار
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔سی پی او فیصل آباد نے ملزم ایس ایچ او کو گرفتار کرکے تھانہ تاندلیانوالہ کی حوالات میں بند کرا دیا، پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او نے لاش اپنی ذاتی گاڑی میں ڈال کر خالی پلاٹ میں …
Read More »پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کے ہمراہ کھلاڑیوں کی وطن واپسی
قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے ایئرپورٹ پہنچنے پر شہریوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور سیلفیاں بنائیں۔نجی ایئر لائن کے زریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والے کرکٹ ٹیم اسکواڈ میں پی …
Read More »بلدیاتی انتخابات میں تاخیر،الیکشن کمیشن کاپنجاب کےچیف سیکرٹری، وزیربلدیات کوطلب کرنےکا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بار بار بلدیاتی انتخابات کی تاخیر کے معاملے پر صوبائی وزیر بلدیات، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہےچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطا ن راجہ کی صدارت میں اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا …
Read More »سابق صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ شہید کا قاتل گرفتار
پنجاب کے سابق صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ شہید پر دہشتگرد حملے میں ملوث سہولت کار گرفتار کرلیا سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر کلر سیداں روڈ راولپنڈی میں کاروائی کی، جس میں سی ٹی ڈی نے سابق صوبائی وزیرداخلہ پر خود کش بم دھماکے میں ملوث سہولت کار …
Read More »ارشد قتل کیس،مراد سعید، فیصل واؤڈا تفتیش کے لئے ایف آئی اے طلب
کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے 21 نومبر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا ہے. دونوں رہنماؤں کو شواہد کے ساتھ …
Read More »سندھ بلدیاتی انتخابات :وفاقی حکومت کا رینجرز کی سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار
سندھ بلدیاتی انتخابات:وفاق کا رینجرز فراہم کرنے سے انکار، الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے رینجرز کی سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔منگل کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروانے …
Read More »گلگت بلتستان کے کئی بالائی علاقوں میں برفباری، زمینی رابطہ منقطع
گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری جاری ہے۔غذر اور استور سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔برفباری اور …
Read More »آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا
آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش …
Read More »تحریک انصاف کا دھرنا،سڑکوں کی بندش، آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے آئی جی اسلام آباد سے 17 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی۔دورانِ سماعت وزارتِ داخلہ کے جوائنٹ سیکریٹری شبیر خٹک عدالت میں پیش ہوئےدرخواست گزار تاجروں کی …
Read More »