پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (ترمیمی) بل 2022 منظور، یونین کونسلوں کی تعداد نہ بڑھانے کی منظوری دے دی گئی۔بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک پیش کی کہ علاقہ دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (ترمیمی) بل …
Read More »Pakistan
پنجاب میں پیٹرول،ڈیزل کے مصنوعی بحران پر چیف سیکرٹری کو فوری کارروائی کاحکم
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک کے کئی شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کے مصنوعی بحران پر چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔اوگرا نے چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ لکھا ہے۔ اوگرا کے مطابق مارکیٹ میں مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں …
Read More »روزویلٹ ہوٹل نیویارک کے کمرشل استعمال کی منظوری دیدی گئی
پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت کے کمرشل استعمال کی وفاقی کابینہ نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔روزویلٹ ہوٹل کی عمارت کمرشل استعمال کے لیے تیار کی جائے گی، روزویلٹ ہوٹل ختم کر کے آفس ٹاور، اپارٹمنٹس، رینٹل اور دیگر مقاصد کے …
Read More »نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانےوالوں میں شہباز شریف، زرداری، سپیکر پنجاب اسمبلی شامل
نیب قانون میں ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی۔نیب رپورٹ کے مطابق نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور نوازشریف شامل ہیں، فرزانہ راجہ، یوسف رضا گیلانی، سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے بھی فائدہ اٹھایا۔ …
Read More »تھرپارکر کے نواحی گاؤں میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
تھر پارکر کی تحصیل چھاچھرو کے نواحی گاؤں میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے کیس میں متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں جنسی زیادتی کے شواہد ملے ہیں غیر شادی …
Read More »پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کرنے پر حراست میں لیا گیا، ان کے ساتھ ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو …
Read More »عدالتی حکم پر شیخ رشید مری پولیس کے حوالے
اسلام آباد کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔وفاقی پولیس نے شیخ شید کو اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑی لگا کر پیش کیا جہاں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس سے استفسار کیا کہ کیا پہلے …
Read More »انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کیا جائے، صدر مملکت کا الیکشن کمشنر کو خط
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو فوری طور پر انتخابات کی تاریخ دینے کے لئے خط لکھ دیا۔صدر مملکت نے خط میں لکھا کہ آئین تاخیر کی اجازت نہیں دیتا، الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کا شیڈول فوری جاری کرے، الیکشن کمیشن انتخابات …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے جبکہ اجلاس میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت میں قرارداد پیش کی جائے گی ، وزیر خارجہ …
Read More »مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر نااہلی کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر نااہلی کیس کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ …
Read More »