پی ٹی آئی نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے پارٹی کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے مذاکرات …
Read More »Pakistan
وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کرے گی۔وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور آج شام وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی جس کے بعد وزیر خزانہ …
Read More »ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا
اقتصادی سروے کے مطابق ملک پر مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب روپے ہو گیا جس میں مقامی قرض 43 ہزار 432 ارب روپے ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کردیااقتصادی سروے میں کہا گیا ہے کہ ملک پر بیرونی قرض 24093 ارب روپے …
Read More »سینیٹ میں 4 ترمیمی بلز منظور، پی ٹی آئی کا واک آوٹ
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی 4 ترمیمی بلز منظور کر لئے گئے جبکہ تحریک انصاف نے بلز کی منظوری کے خلاف ایوان سے واک آوٹ کیا۔سینیٹ میں پاکستان براڈکاسٹنگ، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی بلز منظور کیے گئے۔ اس کے علاوہ پوسٹل سروسزمینجمنٹ بورڈ اور نیشنل ہائی وے …
Read More »وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرئع کے مطابق کابینہ اجلاس میں فاٹا اور پاٹا کے ضم شدہ اضلاع میں ٹیکس چھوٹ دینے کے معاملے پر کمیٹی قائم کردی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی کا سربراہ رانا ثناء …
Read More »عیدالاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات، سمری وزیراعظم کو ارسال
کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کردی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات کی تجویز دی گئی ہے۔عید کی …
Read More »فائروال سے فیس بک، ایکس، یوٹیوب صارف پر ’لگام‘ ڈالنے کی تیاری مکمل
حکومت نے سوشل میڈیا صارف کو لگام ڈالنے کے لیے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر فائر وال نصب ہو گی اور ڈیپ پیکٹ انسپکشن سے سوشل میڈیا ڈیٹا کو فلٹر کیا جاسکے گا جبکہ فائر وال اپلیکیشن کے بجائے …
Read More »بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھائے ہوئے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے طلب کیے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیر غور آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں …
Read More »پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا شورشرابا، ارکان سیٹوں پر کھڑے ہوگئے
پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شور شرابا شروع کردیا۔ حزب اختلاف نے اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔قائمقام اسپیکر نے وزیر پارلیمانی امور کو ایوان میں آنے کا آرڈردیا۔ اپوزیشن ارکان سیٹوں پرکھڑے ہوئے اور غنڈہ گردی نہیں چلے گی کے نعرے لگانا شروع کردیے۔وقفہ سوالات …
Read More »