پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی چوک پر احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4 روز بعد معمولات زندگی بحال ہو گئے ہیں۔شہر کے داخلی و خارجی راستے کھل گئے، کنٹینرز کو سڑکوں اور پلوں کے نیچے سے ہٹا کر سڑک کنارے رکھ دیا گیا، پبلک …
Read More »Pakistan
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی
فلسطین اور غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی۔آل پارٹیز کانفرنس سہ پہر 3 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے، صدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے دعوت نامے …
Read More »حکومتی وفد کی فضل الرحمان کو دوبارہ آئینی ترامیم پر قائل کرنے کی کوشش
حکومتی وفد نے ایک بار پھر جمیعت علماء السلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر انہیں مجوزہ آئینی ترامیم پر قائل کرنےکی کوشش کی ہے ۔ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں جانے والے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، حکومتی وفد میں …
Read More »ساری رات پختونخوا ہاؤس میں تھا: وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور منظر عام پرآ گئے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسمبلی آمد کے موقع پر کہا کہ میں ساری رات خیبر پختونخوا ہاؤس میں تھا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے اراکین اسمبلی سے مصافحہ کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی …
Read More »سپریم کورٹ نےآرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قراردیدیا، نظرثانی اپیلیں منظور
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نظرثانی کی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کر لیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس کی سماعت کی، جسٹس امین الدین ،جسٹس جمال …
Read More »پنجاب حکومت نے 11 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے
پنجاب حکومت نے 11 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان مہر شاہد چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جبکہ سی اواوٹیوٹا قرۃالعین میمن کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا، ڈی سی گوجرانوالہ …
Read More »چار اکتوبر کو ڈی چوک میں ہر صورت احتجاج ہوگا: تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کردیا۔پشاور میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کی،اجلاس میں کابینہ اراکین ،پارٹی قیادت اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔اجلاس میں پارٹی …
Read More »پچاس لاکھ گھر، 350 ڈیم: جیل میں بیٹھے لوگوں سے پوچھیں عوام کیلئے کیا کیا؟ نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہتے ہیں مخالفین پھر لے آتے ہیں، جیل میں بیٹھے لوگوں سے پوچھیں آپ نے عوام کیلئے کیا کیا؟۔ اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب …
Read More »کے پی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت قومی مالیاتی معاہدہ پر دستخط کر دیے
خیبر پختون خوا حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت قومی مالیاتی معاہدہ پر دستخط کر دیے۔سرکاری حکام کے مطابق کے پی حکومت نے مرکز سے وزارتی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست بھی کی ہے۔مشیر خزانہ خیبر پخون خوا مزمل اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس: چیف جسٹس نے بنچ کی تشکیل پر اعتراض مسترد کر دیا
آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں چیف جسٹس نے بنچ کی تشکیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کر دیا، تاہم چیف جسٹس نے علی ظفر کی استدعا منظور کرتے ہوئے عمران خان سے فوری ملاقات کرانے کے احکامات جاری کر دیئے۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز …
Read More »