Pakistan

فتنہ الخوارج اور معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی …

Read More »

وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ ،سینیٹر عرفان صدیقی شامل …

Read More »

جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملہ کی کوشش،16جوان شہید،8خوارجی واصل جہنم

جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے کی کوشش میں 16جوان شہید جبکہ8خوارجی بھی جہنم واصل ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق علاقے میں ممکنہ خوارج کے خلاف کلیرنس آپریشن جاری ہے، واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں …

Read More »

پنجاب کابینہ کا اجلاس ، 71 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا

پنجاب کی صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجکر 40منٹ پر طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں 71 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا، ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب کلین …

Read More »

پاکستان کا امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار دے دیا

پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں بارے ردعمل میں کہا کہ نجی تجارتی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں افسوسناک ہیں، اس اقدام سے خطے کے سٹریٹیجک استحکام پرخطرناک اثرات مرتب ہوں گے، ماضی میں بھی بنا ثبوت محض شکوک کی …

Read More »

امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں لگا دیں

امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں لگا دیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا ان پابندیوں کیلئے پاکستان کے 4 اداروں کو نامزد کر رہا ہے، مذکورہ کمپنیوں میں نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس، ایفیلیئٹس انٹرنیشنل، اختر اینڈ سنز پرائیویٹ لمیٹڈ،اور راک سائیڈ انٹرپرائز شامل …

Read More »

ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف گھیراتنگ:نان فائلرز800سی سی سے زائد گاڑیاں اور مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے،بینک اکاؤنٹ اوپن نہیں ہوگا،قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش

نان فائلرز اور ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے ٹیکس لا ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جبکہ نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا گیا۔ ٹیکس لاترمیمی بل 2024کے متن میں کہاگیاکہ نان فائلرز پر8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے …

Read More »

نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا۔قومی اسمبلی کا آج اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصر روانہ

وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے روزگار کی فراہمی، جدت کے فروغ اور مقامی کاروبار کی ترویج کی بنیادوں پر مضبوط اور …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات، سپیکر ایاز صادق سہولت کاری کیلئے تیار

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی سہولت کاری کیلئے تیار ہوگئے، سردار ایاز صادق نے مذاکرات کیلئے دروازے کھول دیئے۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، حکومت اپوزیشن میں تلخیاں …

Read More »
Skip to toolbar