چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ میں …
Read More »Pakistan
سپریم کورٹ کا حکم واضح تھا کہ کوئی جمہوری عمل میں خلل نہیں ڈالے گا، تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کر کے وضاحت مانگ لی۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ …
Read More »الیکشن شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی کی وصولی 20 دسمبر سے شروع ہوگی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا
نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے ہوگا۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جس کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے کمی کی۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 267.34 روپے ہوگئی۔ڈیزل …
Read More »سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر قانونی دے کر معطل کر دیا ، مذید کارروائی سے بھی روک دیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے آراوز، ڈی آر او کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا اور اس حوالے سے مذید کارروائی کرنے سے بھی روک دیا، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا ریٹرننگ افسران …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج،سماعت شروع، فیصلہ آج ہی متوقع
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سینیئر ججز سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی گئی ہے جس کی ہنگامی بنیادوں پر سماعت متوقع ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان …
Read More »تھانوں کو جدید وسائل اور سہولیات کی فراہمی اہم ایجنڈا ہے، بلال صدیق کمیانہ
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت کیپٹل سٹی پولیس آفس میں ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں جاری ترقیاتی سکیموں اور فلاحی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اسپیشل انیشیٹوپولیس اسٹیشنزپروگرام کے تحت پولیس اسٹیشنز کی …
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اہم امریکی حکومتی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان ملاقاتوں میں سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن، سیکریٹری دفاع جنرل لائیڈ جے آسٹن سے ملاقات شامل ہیں۔آرمی چیف …
Read More »سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس آج ہی ہنگامی بنیادوں پر مقرر کیے جانےکا امکان
سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس آج ہی ہنگامی بنیادوں پر مقرر کیے جانےکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں جبکہ سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس آج ہی مقرر کیے جانے کا امکان ہے
Read More »جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جج جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات کے حوالے سے ان کی درخواست پر کھلی عدالت میں پہلی سماعت ہوئی، درخواست پر سماعت …
Read More »