Pakistan

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یوم شہادت، پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت

لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے شہید لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت …

Read More »

کیلاش کی وادیوں میں چاوموش کا تہوار، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح شریک

کیلاش کی وادیوں میں چاوموس کا تہوار جاری ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔چاوموس تہوار 7دسمبر سے 22 دسمبر تک جاری رہتا ہے ، تہوار کی خاص تقریبات 21 اور 22 دسمبر کو ہوتی ہیں جبکہ وادی کیلاش میں جشن کا سماں ہے اور مقامی قبیلے کے افراد …

Read More »

ممبران پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آئیں۔اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ کر دی گئی، بل کی منظوری کے بعد اب صوبائی وزراء کی تنخواہ 1 لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ 60 ہزار کر دی جائے گی، بل کی …

Read More »

شرح سود میں 2 فیصد کمی کر دی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد …

Read More »

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے، ایجنڈے بھی جاریسینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زریں) کے اجلاس آج ہوں گے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کا 32 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ …

Read More »

آج سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے

16 دسمبر1971ء ____سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔16 دسمبر 1971 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں نے دو لخت کر …

Read More »

ن لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔اہلخانہ ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق دل کے عارضے میں مبتلا تھے، نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بھی رہے۔صدیق الفاروق نے …

Read More »

سول نافرمانی کی تحریک بارے عمران خان کے فیصلے پر عمل کرینگے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلے پر عمل کریں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو کنٹرول کر لیں گے، امن و امان کی ذمہ داری وفاق کی …

Read More »

یونان کشتی حادثہ: دفتر خارجہ کی ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کے بچنے کی تصدیق

دفتر خارجہ نے جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق اور 47 کے بچ جانے کی تصدیق کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق کشتی الٹنے کے واقعہ میں بچ جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل ہیں، جاں بحق ہونے والوں …

Read More »

موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم …

Read More »
Skip to toolbar