Pakistan

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص

لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کے لیے الگ راستہ مختص کردیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں فیروز پور روڈ کینال روڈ سے لاہور پُل تک بائیکر لین کی تعمیر جاری ہے۔10 کلومیٹر بائیکرز لین کو خوبصورت سبز رنگ سے تیار کیا جا …

Read More »

مراکش کشتی حادثہ: بچ جانیوالے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری

وزارتِ خارجہ نے مراکش میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق زندہ بچ جانے والوں کے نام اور پاسپورٹ نمبر جاری کر دیئے گئے، بچ جانے والوں میں مدثر حسین، وسیم خالد، محمد خالق، عبدالغفار، گل شمیر، تنویر احمد، عباس کاظمی، غلام …

Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات، تحریک انصاف نے مطالبات پیش کر دئیے

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور میں پی ٹی آئی نے 2 انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ایک گھنٹہ 40 منٹ جاری رہا اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق …

Read More »

پی ٹی آئی کا چارٹرآف ڈیمانڈ جھوٹ کےسوا کچھ نہیں، وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی: رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے حکومتی کمیٹی کو پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ …

Read More »

ادرا کی ویب سائٹ بند، موبائل ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نادرا پاک آئی ڈی ویب سائٹ کل سے بند کی جا رہی ہے اور اس کی جگہ نادرا موبائل ایپ لانچ کرنے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 14 اور 15 جنوری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، ہلاک خوارج فورسز …

Read More »

پیرس ہم آرہے ہیں، وزیراعظم نے پیرس پروازوں پر اشتہار کی تحقیقات کا حکم دیا

نائب وزیر اعظم وسینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےپیرس پروازوں پراشتہارکی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔کورم پورا ہونےپرسینیٹ اجلاس دوبارہ شروع ہونے پر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیرس پروازوں کی بحالی کے لیے ہماری حکومت نے دن رات کام کیا، پی ٹی آئی دورمیں پی …

Read More »

امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا

امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق امدادی اشیاء کا قافلہ گزشتہ روز ٹل سے روانہ ہوا تھا، قافلے میں آٹا، چینی، چکن اور دیگر امدادی اشیاء شامل ہیں، امدادی قافلے میں روزمرہ استعمال کی سبزیاں بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 4 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز …

Read More »

سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز، 8 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس …

Read More »
Skip to toolbar