Pakistan

پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا

وفاقی حکومت کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا۔پی ٹی اے کے مطابق غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 2017 سے پہلے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر …

Read More »

پنجاب میں پاور شیئرنگ: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اجلاس آج پھر ہوگا

پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ کے حوالے سے اجلاس آج پھر ہوگا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق اجلاس آج شام 7 بجے گورنر ہاؤس لاہور میں ہوگا، ن لیگ کی جانب سے پیپلز پارٹی کو اجلاس بارے آگاہ کر دیا گیا۔پیپلز پارٹی کے کمیٹی ارکان …

Read More »

سینیٹ، قومی اسمبلی اجلاسز آج شام طلب، ایجنڈے بھی جاری

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لئے گئے۔اجلاسوں کے حوالے سے سینیٹ کا 58 جبکہ قومی اسمبلی کا 20 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس آج شام 5 بجے …

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز نے تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ ( ن ) کے سربراہ نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت کر دی ہے۔ نواز شریف نے بانی پی ٹی آئی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کے نقصان کا انکشاف

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ایک خط کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 10 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں اسمگل ہو رہی ہیں جو پاکستان کی سالانہ کھپت کا 20 فیصد بنتی ہیں اور اس سے قومی خزانے کو …

Read More »

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر سامنے آگئے

پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آ گئے۔گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے ہیں،ریاست پاکستان کی جانب سے بارہا افغان عبوری حکومت کو ان ناقابل تردید …

Read More »

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے فی لیٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی …

Read More »

پاکستان کی ای کامرس آمدنی 5.2 بلین ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان ای کامرس سیکٹر میں دنیا کی 46 ویں بڑی مارکیٹ بن گیا، پاکستان کی ای کامرس آمدنی 5.2 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔2024 سے 2029 تک آمدنی 6.711 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی،رواں سال جولائی تک پاکستان میں موبائل شاپنگ ایپلی کیشنز کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد …

Read More »

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق بلوچ کنواں- 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی …

Read More »

دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، دشمنانِ پاکستان کو عبرت کا مقام بنائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، دشمنانِ پاکستان کو مقام عبرت بنائیں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کابینہ اور گورنمنٹ آفیشلز کو خوش آمدید کہتا ہوں، کل کوئٹہ کے دورے میں امن …

Read More »
Skip to toolbar